تازہ ترین 
< >
rss

 عادل جواد

کراچی میں انتخابات کا بائیکاٹ جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت شدید اختلافات کا شکار

مجلس شوریٰ کے اجلاس میں منورحسن پرسخت تنقید،مزکزی امیرکے میڈیاکے سامنے اعلان سے پورے ملک میں بائیکاٹ کا تاثرگیا

July 13, 2013

اسپیشل برانچ کا گروہ بھارتی شہریوں کے غیر قانونی قیام کا سرپرست بن گیا

گروہ میں شامل افسران بھارتی شہریوں کے غیرقانونی قیام اور زائد قیام پر اسپیشل برانچ سے جعلی اجازت نامے جاری کرتے ہیں

July 8, 2013

ای او بی آئی اسکینڈل: ایف آئی اے کی 9 رکنی کمیٹی تشکیل

سینئر افسران پر مشتمل کمیٹی 34 ارب روپے کی مبینہ خورد برد کی جامع تحقیقات کرے گی

July 2, 2013

عملے اور فنڈز کا فقدان ایف آئی اے کا انسداد دہشت گردی ونگ غیر فعال ہو گیا

نئے ونگ نے دہشتگردی کے نیٹ ورک کو توڑا،آپریشنل اخراجات نہ ملنے سے تکنیکی آلات اور گاڑیاں ناکارہ ہورہی ہیں

June 27, 2013

پاسپورٹس آفس، ایجنٹ مافیا اور کرپٹ افسران کے گٹھ جوڑ کیخلاف کریک ڈاؤن ناکام

ایجنٹوں اور کرپٹ عملے کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے عرضی نویسوں کو گرفتار کرکے کارکردگی ظاہر کی جا رہی ہے

June 24, 2013

چوہدری نثارکے حکم پر لیگی رہنما کا بیٹا ایف آئی اے میں تعینات

وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے ماتحت محکموں میں میرٹ پربھرتیوں کااعلان کاغذی نکلا

June 24, 2013

عوام کے2ارب روپے لوٹنے والے 2ملزم پکڑے نہ جا سکے

زاہد علی اور سمیع احمد کی کمپنی 7 سال سے بغیر کسی لائسنس کے آزادانہ کاروبار کررہی تھی

June 21, 2013

حج پر جانے کے خواہشمند شہری پاسپورٹ سے محروم، ڈیڑھ لاکھ درخواستیں التوا کا شکار

پاسپورٹس ڈپارٹمنٹ15جون تک عازمین حج کو پاسپورٹ جاری نہ کرسکا،85 ہزارعازمین کو پاسپورٹ جاری کردیے، ڈائریکٹر جنرل.

June 17, 2013

فریٹ سبسڈی پراربوں روپے کا نیا اسکینڈل،4افراد گرفتار

ایف آئی اے نے ایک سال میں80کروڑروپے سے زائد کی کرپشن کا کھوج لگالیا،مقدمات درج

June 8, 2013

کراچی:ایف آئی اے سے100افسران کی محکموں کو واپسی کا امکان

ڈیپوٹیشن پرتعینات تھے،عدالتی فیصلے کے بعد بااثر افسران کواپنے محکموں میں واپس جانا ہوگا

June 7, 2013
13