تازہ ترین 
< >
rss

 اسٹاف رپورٹر

کراچی؛ بچوں کی لڑائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق

محسن کی اہلیہ کا تین ماہ قبل انتقال ہوگیا تھا،مقتول ایک بیٹے کا باپ تھا، حکام سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

April 13, 2024

عید پر ریٹائرڈ ایس ایس پی کے گھر سے 44 لاکھ نقد، 25 تولہ زیورات چوری

عید پر گھر کو تالا لگا کر گئے ہوئے تھے، بیٹے نے واپس آکر دیکھا تو لاکر اور دیگر سامان توڑ کر واردات کی گئی تھی

April 12, 2024

اہل کراچی عید پر بھی غیر محفوظ؛ گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل

وزیر داخلہ سندھ نے ایس ایچ او کو معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایس ایس پی ایسٹ کو انکوائری کاحکم دے دیا

April 12, 2024

تعلیمی اداروں میں آئس کا بڑھتا ہوا رجحان تشویش ناک ہے، شرجیل میمن

ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے دور رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنا ہونگے، صوبائی وزیر

April 11, 2024

کراچی میں معصوم بچوں کے اغواء میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

4 سالہ بچی کو بازیاب کرالیا گیا

April 11, 2024

کراچی؛ ناشتے کا سامان لینے جانے والی خاتون ڈکیتی میں مزاحمت پر زخمی

نمائش پیپلزچورنگی کے قریب پراسرار فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا

April 11, 2024

حب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی

زائرین ٹھٹھہ سے درگاہ شاہ نورانی جا رہے تھے، حادثے میں 40 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو

April 11, 2024

کراچی میں گتے کے گودام میں آتش زدگی، ہزاروں کارٹنز جل گئے

ناظم آباد میں خالی پلاٹ کو گتے کے گودام کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا،فائربریگیڈ کی چار گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا

April 10, 2024

کراچی؛ میجر سعد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ہلاک و گرفتار ملزمان نے ڈکیتی میں مزاحمت پر میجر سعید کو گولیاں مار کر قتل کردیا تھا

April 10, 2024

کراچی: کورنگی میں مسلح ملزمان تاجر سے 40 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

ملزمان نے مزاحمت پر رحیم بخش کو ٹانگ پر گولی مارکر زخمی کردیا، مدعی ماموں بھانجے کے بیان میں تضاد ہے، پولیس

April 9, 2024
6