تازہ ترین 
< >
rss

 اسٹاف رپورٹر

بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ

26اپریل کوسندھ میں بھی ہر سظح پرالیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا، صدر پی ٹی آئی سندھ

April 24, 2024

بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست

شہری طاہر محمود نے سی ویو پر پانی میں جاکر بیوی کو ویڈیو کال کی اور کہا خود کشی کررہا ہوں

April 24, 2024

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے کے اضافے سے 242000روپے ہوگئی

April 24, 2024

ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ

گلابی چاند برطانیہ ، آئر لینڈ ، پرتگال ، مشرقی یورپ ، افریقہ، ایشیا اور آسٹریلیا میں بھی دیکھا گیا۔

April 24, 2024

عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی

پولیس نے حادثے کے ذمے دار کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

April 24, 2024

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی

عالمی سطح پر سونا 72 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 7800 روپے فی تولہ کم ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم

April 23, 2024

غیر ملکی وفود کی آمد، شاہراہ فیصل سمیت کراچی کی مختلف شاہراہیں بند رہیں گی

ٹریفک پولیس نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ زحمت و پریشانی سے بچنے کے لیے متبادل راستوں کا انتخاب کریں

April 23, 2024

دہشت گردی کے خاتمے کیلیے بات چیت کا راستہ اپنانے کی حمایت کرتے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی

یہ جنگ ہماری نہیں بلکہ پرائی ہے جس کی وجہ سے آج ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک جل رہے ہیں، علی امین گنڈاپور

April 22, 2024

کراچی میں سات روز کیلئے ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد

پابندی کا اطلاق 22 سے 28 اپریل تک ہوگا

April 22, 2024

کراچی؛ ڈاکوؤں اور شہریوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 8 بچوں کا باپ جاں بحق

موٹر سائیکل پر سواردوشہریوں نے ڈکیتوں پرفائرنگ کی تھی

April 22, 2024
7