تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی

چین نے13سال بعدڈالر بانڈفروخت کرنے کااعلان کردیا

چین نے اس سے پہلے آخری ڈالر بانڈ 2004 میں جاری کیا تھا

October 12, 2017

آسٹریلوی فٹبال ٹیم کے کوچ نے عہدہ چھوڑنے کی خبر پر چپ سادھ لی

آسٹریلین فٹبال کوچ اینگے پوسٹے کوگلو نے عہدہ چھوڑ کر جانے کی افواہوں پر چپ سادھ لی

October 12, 2017

خاتون امپائر سے بدتمیزی پر ٹینس پلیئر فابیوفوگنینی پر 96 ہزار ڈالر جرمانہ

سوئیڈش خاتون امپائر لوئسی اینگزیل پر منفی جملے بازی کرنے پر 96 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیاگیا

October 12, 2017

ڈین جونز افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے

ڈین جونز آنے والے ہانگ کانگ ٹور کے دوران افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔

October 11, 2017

تیل کی قیمتوں میں کمی سے مشرق وسطیٰ بری طرح متاثر

آئل ایکسپورٹرزکے گروتھ ریٹ میں کمی،بعض معیشتیں سکڑجائیں گی،آئی ایم ایف

October 11, 2017

ترکی میں بغاوت و قتل کے الزام میں ڈیڑھ سو فوجیوں کا ٹرائل شروع

عدالت میں 30 افسروں سمیت 143 سابق فوجی پیش ہوئے جنہیں جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

October 9, 2017

اسرائیلی فوج کی فلسطین کے علاقے غزہ پر گولہ باری

اسرائیلی فوج نے ٹینک سے گولہ باری کرکے حماس کی چوکی کو تباہ کردیا۔

October 9, 2017

جنوبی افریقی طوفان میں بنگال ٹائیگرز کی امیدیں غرق ہوگئیں

دوسرے ٹیسٹ میں پروٹیز نے تیسرے ہی دن بنگلادیش کو اننگز اور254 رنز سے مات دیکر سیریز میں کلین سوئپ بھی کرلیا

October 9, 2017

انڈونیشیا میں ہم جنس پرستی کے الزام میں 58 افراد گرفتار

پولیس نے عوامی شکایات پر جکارتہ میں حمام اور جم پر چھاپا مارا

October 8, 2017

امریکی وزرا "ڈومور" کا سخت پیغام لے کر پاکستان کا دورہ کریں گے

رواں ماہ کے آخر میں پہلے امریکی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچیں گے جس کے بعد وزیر دفاع آئیں گے

October 7, 2017
32