- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
حکمراں جماعتیں انتخابی اصلاحات کیخلاف متحد ہوگئیں، عمران
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ تمام حکمراں جماعتیں مک مکاکے ایجنڈے پراکھٹی ہوکرعام انتخابات کو آزاد اور منصفانہ بنانے کیلیے آئین کے آرٹیکل62 اور 63 ،انتخابی اصلاحاتی بل کے نفاذ کو روکنے اورالیکشن کمیشن کے اختیارات کومحدودکرنے کے لیے دوبارہ متحدہوگئی ہیں۔
جمعے کوان خیالات کا اظہارانھوں نے یہاں ڈیرہ غازی خان سے آئے ہوئے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔عمران خان نے کہاہے کہ اصلاحاتی بل کا مقصد 30دنوں میں امیدوار کے ٹیکس ریٹرن ، غیرملکی دوروں، بینک قرضے اور یوٹیلٹی بلز وغیرہ کی جانچ پڑتال کرنا ہے۔ اگر ان اصلاحات کے ذریعے کچھ بھی غلط نہیں توحکمراں جماعتیں ان اصلاحات کو روکنے کے لیے کیوں متحدہوئی ہیں کیونکہ یہ اصلاحات کرپٹ سیاسی نظام کو ختم کردیں گی۔
انھوں نے کہا کہ حکمراں جماعتوں کہ اس اقدام سے ظاہرہوتا ہے کہ دونوں جماعتیں اپنے امیدواروں کو بچانے کے لیے یہ کررہی ہیں کیونکہ ان کے امیدوار ٹیکس چور،بینکوں اوریوٹیلٹی بلزکے ڈیفالٹرہیں اور الیکشن کمیشن میں ان کی جانچ پڑتال سے سب کچھ ظاہرہوجائے گا۔اگرن لیگ اورپیپلزپارٹی نے آرٹیکل62اور63کے نفاذ کو روکا تووہ نتائج بھگتنے کے لیے تیاررہیں۔ انھوں نے کہا کہ اگر انھوں نے ٹیکس اداکیے ہوتے تو وہ ان اصلاحات سے پریشان نہ ہوتے ۔ عمران خان نے کہا کہ قوم جانتی ہے کہ کرپٹ حکمراں جماعتوں نے اپنے جعلی ڈگری ہولڈ راراکین پارلیمنٹ کو بچانے کیلیے پہلے بھی اتحاد کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔