- منشیات کیخلاف جنگ جیتنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے،شرجیل میمن
- افغانستان میں شدیدبارش، سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
- پہلا ٹی 20: آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
- سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے والے جج عدلیہ میں مداخلت کے دعوے پر قائم
- موبائل آپریٹز نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے اور پیغامات بھیجنے پر رضامند
- آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور
- پنجاب میں تندوری روٹی 25 اور چپاتی کی 15 روپے میں فروخت ہوگی
- لاہور؛ گھر میں گیس دھماکے سے ایک شہری جاں بحق
- جناح ہاؤس لاہور میں قائم کی گئی جناح گیلری کوشہریوں کیلیے کھول دیا گیا
- پیپلزپارٹی کا بجٹ کے بعد بھی وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ
- عوام کے تحفظ میں کوتاہی برتنے والے افسران سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ضیا لانگو
- کرپشن کیسز میں سیاستدانوں کو بڑا ریلیف، نیب کے نئے قواعد و ضوابط تیار
- محکمہ خوراک کے افسران نے بوریوں میں ناقص گندم اور مٹی بھر کر3 ارب کا نقصان پہنچایا، رپورٹ
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان بدستور ناقابل شکست، آخری میچ برابر ہوگیا
- کانگریس رہنما کا پاکستان کی حمایت میں بیان وائرل؛ مودی سرکار تلملا گئی
- سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا
- خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلیے قرارداد منظور
- ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 8 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 14 پیسے مہنگا ہوگیا
- صوبے میں لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں، وفاق انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کرے، وزیراعلیٰ کے پی
بیرون ممالک جائیدادیں رکھنے والوں پر 25 سے 30 فیصد ٹیکس عائد
اسلام آباد: بیرون ممالک جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے سامنے آنے والے اثاثہ جات پر فوری 25سے 30فیصد ٹیکس وصولی کیلیے عبوری اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے دوسرے منی بجٹ میں بیرون ممالک آف شور اثاثہ جات و جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوںکے سامنے آنے والے اثاثہ جات پر فوری 25سے 30فیصد ٹیکس وصولی کیلیے عبوری اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے ضمنی بجٹ میں بیرون ممالک آف شور جائیدادیں رکھنے والوں کیلیے بھی ایک شق شامل کی گئی ہے جس کے تحت فوری طور پر عبوری اسیسمنٹ کرکے عبوری ٹیکس ڈیمانڈ کی جاسکے گی ان پر آمدنی کے حساب سے بیرون ممالک و آف شور اثاثہ جات کیلیے 20سے 25فیصد تک ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ عبوری ٹیکس وصول کرکے باہر جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف تحقیقات جاری رہے گی۔
واضح رہے کہ تحقیقات میں اثاثہ جات درست ثابت یونے ہر وصول کردہ ٹیکس واپس کردیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔