- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
- کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیلیے آن لائن اسلحہ فراہم کرنے والا گینگ گرفتار
- کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ڈکیت ہلاک، ایک شدید زخمی
- صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
بجلی چوروں کے خلاف کارروائی جاری، کئی غیر قانونی کنکشن منقطع
راولپنڈی / بنوں / قصور: وزیراعظم کی ہدایت پرایف آئی اے کی اسپیشل ٹاسک فورس کی بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
کئی غیرقانونی کنکشن منقطع کردیے گئے ،ہزارہ ریجن میں 3 سال سے بجلی چوری میںملوث کئی کارخانے، اسکول ،دکانوں کیخلاف کارروائی کی گئی 4 افراد گرفتار متعدد کیخلاف پرچہ درج کیے گئے بنوںمیں اقوام ککی اورانتطامیہ میںبجلی چوری کے خاتمے کاتحریری معاہدہ ہوگیا۔راولپنڈی میںپلاسٹرآف پیرس بنانے والی فیکٹری میںکمرشل میٹرکے ذریعے گیس چوری کرنے پرکنکشن منقطع کردیا گیا اطلاعات کے مطابق ایبٹ آبادسرکل میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام اﷲ گنڈاپورکی سربراہی میںبنائی گئی ٹاسک فورس نے مانسہرہ کے علاقہ چھترپلین میںچھاپہ مارا، جہاں 4 منی فلورملیں،ایک کارٹن تھریڈنگ مل مسٹرڈ آئل فیکٹری اور ویلڈنگ پلانٹ سے ڈائریکٹ بجلی لے کرچلائی جارہی تھی ٹیم نے موقع پرایک ملزم کوگرفتارکرلیا اسی طرح مانسہرہ ڈسٹرکٹ میں8 آراء مشینیں، ایک ہوٹل ،اسکول اورفرنیچرفیکٹری بھی بجلی چوری میں ملوث پائی گئی ہوٹل کے منیجرسمیت4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا اور مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ان مقامات پرگزشتہ تین سال سے بجلی کی چوری ہورہی تھی اورایک اندازے کے مطابق اب تک پندرہ کروڑ کی بجلی استعمال کی جاچکی ہے۔
ادھراقوام ککی اورضلعی واپڈاانتظامیہ کے مابین بقایاجات کی عدم ادائیگی اوربجلی چوری کی روک تھام کیلیے معائدہ طے پاگیا، حیسکو ٹنڈوآدم میںخصوصی ٹیم نے کئی دیہاتوںاورٹی ڈی ایم 5فیڈرمیرحسن مری سابق ایم پی اے کے کنکشن پر13لاکھ 54 ہزار بقایا جات ہونے پرٹرانسفارمراتارلیاراہوشاخ پر ٹرانسفارمر اتارنے پر دیہاتیوںاورحیسکوانتظامیہ میںتلخ کلامی بھی ہوئی سانگلہ ہل سب ڈویژن واپڈااحمدآبادکے حلقہ میں واقع گائوں چک474نیوبیام میںایس ڈی اوواپڈانے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارکروسیع پیمانے پر بجلی چوری کانیٹ ورک پکڑ لیا۔
راولپنڈی سے نامہ نگارخصوصی کے مطابق سوئی گیس ٹاسک فورس کی ٹیم نے ترنول کے قریب ڈھوک حمیدہ میں پلاسٹرآف پیرس بنانے والی فیکٹری میں گیس چوری پکڑلی انچارج کسٹمرسروس وچیف آفیسر میڈیا آفیئرز شاہداکرم نے بتایاکہ مذکورہ فیکٹری میں کم وبیش ڈیڑھ سے دوکروڑ روپے کی گیس چوری کی جارہی تھی،کرک میںگیس چوری کے خاتمے کیلیے کارروائی میںپانچ فیکٹریاںسیل کردی گئیں۔مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی اورسندھ کے سابق صوبائی وزیرقانون ایازسومروکے گھر بجلی چوری پکڑی گئی ،اے پی پی کے مطابق سیالکوٹ میں ٹیم نے خواجہ صفدرروڈپرواقعہ پوش کالونی میںسوئی گیس کی غیرقانونی سپلائی پکڑکر10میٹرقبضہ میں لے کرملزمان کے خلاف تحقیقات کا آغازکردیا ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔