- منشیات کیخلاف جنگ جیتنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے،شرجیل میمن
- افغانستان میں شدیدبارش، سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
- پہلا ٹی 20: آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
- سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے والے جج عدلیہ میں مداخلت کے دعوے پر قائم
- موبائل آپریٹز نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے اور پیغامات بھیجنے پر رضامند
- آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور
- پنجاب میں تندوری روٹی 25 اور چپاتی کی 15 روپے میں فروخت ہوگی
- لاہور؛ گھر میں گیس دھماکے سے ایک شہری جاں بحق
- جناح ہاؤس لاہور میں قائم کی گئی جناح گیلری کوشہریوں کیلیے کھول دیا گیا
- پیپلزپارٹی کا بجٹ کے بعد بھی وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ
- عوام کے تحفظ میں کوتاہی برتنے والے افسران سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ضیا لانگو
- کرپشن کیسز میں سیاستدانوں کو بڑا ریلیف، نیب کے نئے قواعد و ضوابط تیار
- محکمہ خوراک کے افسران نے بوریوں میں ناقص گندم اور مٹی بھر کر3 ارب کا نقصان پہنچایا، رپورٹ
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان بدستور ناقابل شکست، آخری میچ برابر ہوگیا
- کانگریس رہنما کا پاکستان کی حمایت میں بیان وائرل؛ مودی سرکار تلملا گئی
- سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا
- خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلیے قرارداد منظور
- ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 8 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 14 پیسے مہنگا ہوگیا
- صوبے میں لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں، وفاق انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کرے، وزیراعلیٰ کے پی
برونائی کے سلطان کا ریاست میں اسلامی قوانین اور سزاؤں کے اطلاق کا اعلان
بندر سری بگوان: برونائی دارالسلام کے سلطان حسن البولکیہ نے ملک میں اسلامی قوانین اور سزاؤں کے اطلاق کا اعلان کردیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برونائی دارالسلام کے سلطان حسن البولکیہ نے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ بحیثیت مسلمان ہم پر فرض ہے کہ ہم اپنے آپ کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالیں اور اللہ کی جانب سے متعین کردہ ضابطہ حیات کا اطلاق کریں اور اللہ کے کرم سے وہ اس کے قریب پہنچ گئے ہیں جلد ہی ملک میں اسلامی قوانین اور سزاؤں کا اطلاق ہوجائے گا۔
واضح رہے کہ 1984 سے برونائی دارالسلام میں برطانوی اور شرعی دونوں قوانین رائج ہیں لیکن 1996 میں پہلی بار سلطان نے ریاست میں شرعی قوانین لاگو کرنے کے لئے اقدامات کئے تھے جس کے تحت ملک میں شراب کی خرید و فروخت پر مکمل طور پر پابندی ہے تاہم اب آئندہ 6 ماہ میں اسلامی قوانین کا مکمل اطلاق ہوجائے گا جس کے تحت چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا اور زنا کے مرتکب افراد کو سنگسار کیا جاسکے گا جب کہ اسقاط حمل اورشراب نوشی پر کوڑوں کی سزائیں دی جائیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔