- پاکستانی اسکول نے کوپ 28 کانفرنس میں ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا
- مستقبل میں ملکی ضروریات کیلئے پانی کی دستیابی بڑا چیلنج ہے، نگراں وزیراعظم
- سیاسی انتقام ہارگیا،اب مہنگائی اورمعاشی بدحالی کوشکست دینی ہے،شہبازشریف
- کراچی میں اغواء برائے تاوان میں ملوث 3 پولیس اہلکار گرفتار
- حافظ نعیم کا اسٹریٹ کرائم میں پولیس افسران کی ملی بھگت پر سخت اظہار تشویش
- کراچی؛ جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنیوالا مسافر آف لوڈ
- امریکا میں خوبصورت جزیرہ صرف 25 لاکھ ڈالرز میں برائے فروخت
- 2050 تک 1 ارب سے زائد افراد ہڈیوں کے امراض میں مبتلا ہوجائیں گے
- فضائی آلودگی کے سبب 51 لاکھ سے زائد اضافی اموات کا انکشاف
- پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
- امریکی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کی حق میں احتجاج
- لاہور؛ کرائے کی عدم ادائیگی پر مالک مکان کا خاتون پرڈنڈوں سے تشدد
- پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں کئی تقاضے ادھورے رہ گئے، متعدد قانونی خامیاں موجود
- عمران نے اپنی کرسی زرداری کے تراشے ہیرے کے حوالے کردی، خواجہ آصف
- پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دیدی
- ٹریفک پولیس پنجاب کا ریکارڈ، ایک دن میں 74 ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری
- فلپائن کے چرچ میں بم دھماکا؛ 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی
- حزب اللہ نے حملے بند نہ کیے تو غزہ کیطرح لبنان کو بھی تباہ کردیں گے؛ اسرائیل
- نیشنل ٹی20 کپ؛ شاداب انجری کا شکار ہوگئے
- لاہور: میٹرو بس انتظامیہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلی، جرمانہ عائد
امریکی خاتون نے پیروں کو 180 ڈگری تک گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

—فوٹو: گنیز ورلڈ ریکارڈ بک
نیو میکسیکو: امریکا سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ خاتون نے اپنے پیروں کو سامنے کی طرف تقریباً 180 ڈگری تک گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کیلسے گرب خواتین کی فہرست میں سب سے زیادہ 17.4 ڈگری تک اپنے پاؤں گھمانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
کیلسے گرب نے گنیز ورلڈ ریکارڈز عہدیداران کو بتایا کہ انہیں اپنے منفرد ٹیلنٹ کے بارے میں اپنے ساتھی سے معلوم ہوا جس نے تازہ ترین عالمی ریکارڈ کی کتاب (2021) پڑھی اور اس دوران ایک موقع پر پاؤں کی گردش سے متعلق ایک صفحہ دیکھا اور کہا کہ اوہ! یہ تو بہت بدنما لگ رہے۔
کیلسے گرب بتاتی ہیں کہ انہوں نے کاغذ کے ٹکڑے پر کھڑے ہوتے ہوئے اپنے پاؤں کو گھمانے کی کوشش کی اور محسوس کیا کہ ان کے پاس ریکارڈ توڑنے کا ایک اچھا موقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ “میں اس بارے میں تفصیلات نہیں جانتی تھی کہ پیمائش کیسے ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لیکن میں نے سوچا کہ مجھے تفصیلات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ کیلسے گرب نے بتایا کہ ان کا جسم لچکدار ہے، لیکن یہ فرض کر لیا تھا کہ زیادہ تر لوگ اپنا پاؤں 90 ڈگری سے زیادہ نہیں موڑ سکتے ہیں۔
کیلسے گرب بتاتی ہیں کہ انہوں نے اس کوشش کے لیے تیاری بھی نہیں کی۔ کیلسے گرب کی قابلیت ان کے آئس اسکیٹنگ کیریئر میں خاص طور پر کارآمد ثابت ہوئی ہے کیونکہ وہ اپنے پیروں کو ہلائے بغیر اپنے پیچھے مڑ کر دیکھ سکتی ہے، جس سے وہ اپنے اردگرد کے حالات سے بہت باخبر رہ سکتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔