پاکستانیوں کیلیے یو اے ای کا ویزا بند ہونے کی خبروں کی تردید

امارات کے قونصل جنرل نے قونصلیٹ ویزا سیکشن کی وڈیو جاری کردی


Staff Reporter June 15, 2024
ویزا سیکشن کھلا ہے، پاکستانی ورک ویزے پرجا رہے ہیں، بخیت عتیق۔ فوٹو: ویب

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا بند ہونے کے جھوٹے پروپیگنڈہ کی تردید کردی۔

یو اے ای کی جانب سے پاکستانیوں کیلے ویزا بند ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے خبرکی تردید کردی، قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے قونصلیٹ ویزاسیکشن کی وڈیو جاری کردی۔

بخیت عتیق الرومیتی کے مطابق پاکستانیوں کیلے یو اے ای کا ویزا بند نہیں کیا گیا، قونصلیٹ میں پاکستانیوں کے لیے ویزا سیکشن کھلا ہوا ہے، پاکستانی ورک ویزے پرمتحدہ عرب امارات جا رہے ہیں،متحدہ عرب امارات جانے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے