- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
- موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا
- بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار
- نند کی شادی پر انگوٹھی اور ٹی وی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ، 6 ملزمان ہلاک
کراچی: سہراب گوٹھ کے علاقے گنا منڈی میں پولیس مقابلے میں 6 ملزمان ہلاک جب کہ 10 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا تھا کہ پولیس کی نفری جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سہراب گوٹھ کے علاقے گنا منڈی پہنچے تو جرائم پیشہ افراد کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں 6 ملزمان ہلاک جب کہ 10 ملزمان کچے علاقے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایس ایس پی ملیر کا کہنا تھا کہ ملزمان لوگوں کو اغوا کرنے کے بعد گنا منڈی میں ایک پلاٹ میں رکھتے تھے اور پھر انھیں اندرون سندھ منتقل کر کے تاوان وصول کیا جاتا تھا، ملزمان خواتین کے ساتھ بے حرمتی بھی کیا رکتے تھے۔
راؤ انوار نے بتایا کہ ملزمان کے قبصے سے کلاشنکوف، رپیٹرز ، شارٹ گنز، 9 ایم ایم پستول، 30 بور پستول اور بڑی تعداد میں گولیاں اور دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں، ملزمان پولیس کو اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ انھوں نے بتایا کہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔