- سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ
- لاہور؛ نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ
- تجارتی خسارے میں 17 فیصد کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد بڑھیں
- پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا
- میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیں
- مکارم اخلاق
- مستحکم ازدواجی زندگی مگر کیسے۔۔۔۔۔!
- کوہلی کو پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
- اے این ایف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد
- ریپ کیس، لامی چینی بے گناہ ہونے کی پھر دہائی دینے لگے
- احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
- پشین میں پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی
- شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، 21 زخمی
- یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز تیار کرلیا
- بلوچستان؛ مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے
- واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
- پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار
- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک
شیخوپورہ: پولیس نے شیخوپورہ میں پرانا شرقپور روڈ پر مقابلے کے دوران 4 ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے پرانا شیخوپورہ روڈ پر پولیس مقابلے دوران 4 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق 3 ملزمان کو قصور جیل سے شرقپور لایا جارہا تھا کہ راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑانے کے لیے پولیس وین پر حملہ کردیا جس پر پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث اور پولیس کو مطلوب تھے جب کہ ان کی شناخت اقبال عرف طیفو، رمضان جانی، لیف عرف طیفو کے نام سے ہوئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔