- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی منہ پر گیند لگنے سے زخمی
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
- موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا
- بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار
- نند کی شادی پر انگوٹھی اور ٹی وی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
- جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم
- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
- مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں یواین مشن کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے ، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام کو فوری روکے اور عالمی برادی مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں بے گناہ عوام کی بڑھتی شہادتوں اوربھارتی مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے مظالم دن بدن بڑھ رہے ہیں اور بے گناہ کشمیریوں کا ناحق خون بہایا جارہا ہے جس کی تصدیق اور مذمت اقوام متحدہ کے نمائنوں نے بھی کی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام فوری روکا جائے اور عالمی برادری بھارتی بربریت کو روکنے اور مسئلہ کشمیرکو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان مقبوضہ کشمیر میں یواین مشن کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے اور اس حوالے سے بھارت کے جواب کے منتظر ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔