- نئے معاہدے کیلیے آئی ایم ایف کا وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، وفاقی وزرا
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
- بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر
- حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
- دوسری شادی پر بیوی نے بھری عدالت میں شوہر کی پٹائی کردی
- سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا
- ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند
- عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس
- برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ ثابت نہ ہو سکا، پولیس تحقیقات بند
- جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
- گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیے
- ایشیائی باشندے نے محبوبہ کو قتل کرکے دکان کو آگ لگادی؛3 پاکستانی زخمی
- سندھ ہائیکورٹ کا سڑکوں سے غیر قانونی بچت بازار اور رکشہ اسٹینڈز ہٹانے کا حکم
- بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط
- پختونخوا کی گورننس زیادہ بہتر نہیں، نفرتوں کا خاتمہ کروں گا، گورنر کے پی کے
- بھارت میں افغان قونصلر جنرل 25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیں
رواں ہفتے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے اختتام پر کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی خوشخبری سنا دی ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: خواجہ آصف بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی غلط پیشگوئیوں پر برہم
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز سے پاکستان میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوجائے گا جس کے باعث ہفتے سے پیر کے دوران خیبرپختون خوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کے روز کوئٹہ، ژوب، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور اسی دوران مکران اور کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے اختتام کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بھی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا قوی امکان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔