- لاہور؛ سب انسپکٹر کا ٹریفک اسسٹنٹ پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
- ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیا
- 565 میٹرک ٹن چینی، سگریٹ، کپڑا، ایرانی تیل برآمد کرلیا گیا
- ایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد کیخلاف تحقیقات کا حکم
- پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان
- غزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمی
- حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہونگے
- این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری
- وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش
- ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردی
- ایک منٹ میں 110 پینسلیں توڑنے کا عالمی ریکارڈ
- سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشاف
- گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلنے کا نیا طریقہ وضع
- بشکیک سے 140 طلبا کو لے کر پرواز لاہور پہنچ گئی
- ’’ کوہلی نے پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق اچھی بات کی ہے‘‘
- کراچی: چھالیہ کے اسمگلرز کا پولیس کو رشوت دینا مہنگا پڑ گیا
- کراچی: گریڈ 17 کا افسر عدالت میں میتھ کی اسپیلنگ نہ سُنا سکا
- عالمی بینک کی پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی
- افغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
قوم چاہتی ہے کرپٹ طبقے کوکٹہرے میں لایا جائے، شاہ محمود قریشی
ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے جب کہ قوم چاہتی ہے کرپٹ طبقے کو کٹہرے میں لایا جائے۔
ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاناما کیس میں عدالت عظمیٰ نے دونوں فریقین کو پورا وقت دیا، پہلے پانچ ججزکے سامنے ہم نے موقف رکھا جن میں سے دو نے وزیراعظم کو نااہل کہا، سپریم کورٹ میں نواز شریف کو دوسرا موقع ملا اس میں بھی وہ ٹھوس ثبوت نہ دے سکے جب کہ عدالت میں جعلی دستاویزات پیش کیے گئے۔
شاہ محمود قیشی نے کہا کہ نوازشریف پرآرٹیکل 62/63 لاگو ہوتا ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے جب کہ قوم چاہتی ہے کرپٹ طبقے کو کٹہرے میں لایا جائے، جنہوں نے ملک کو لوٹا انہیں کیسے چھوڑ دیں، ہم انتظار کے موڈ میں ہیں جہاں اتنا صبر کیا تھوڑا اور کریں گے، مسلم لیگ میں دو گروپ بن گئے ہیں اور اگر وہ اپنا نیا وزیر اعظم لاتے ہیں ہمیں کوئی اعترازنہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔