- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
- وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا
- کراچی کے مختلف علاقوں میں 2.3 شدت کا زلزلہ
- جامعات میں طلبا کے اسرائیل مخالف مظاہرے ’خلل انگیزی‘ ہیں؛ امریکا
- ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی
رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا، عمران خان
فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا۔
فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین عمران خان نے کہا کہ میں آج تک کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ ہی قوم کو جھکنے دوں گا، 2018 کا الیکشن جیت کر پاکستان میں انقلاب لائیں گے، جب کہ رانا ثناء اللہ سن لو تمہیں تو میں مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے پی پی امیدوار کی حمایت کا فیصلہ
عمران خان نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کا چمچہ عابد شیر علی ہے، ان لوگوں کے چند مہینے رہ گئے ہیں اور سب چمچوں کو جیل میں ڈالوں گا، چند لٹیرے ملک سے پیسہ چوری کرکے باہر لے گئے، وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا جس کی حکومت میں ڈاکو بیٹھے ہوں اور جس کا وزیر خزانہ ملک کو لوٹ کر باہر چلا گیا ہو، پیسے لوٹنے والوں کیخلاف جب عدالت فیصلہ دے تو وہ کہتے ہیں کہ مجھےکیوں نکالا، لیکن ہم نوجوانوں کے جنون سے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو شکست دیں گے اور کارکنوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہونے دیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔