- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
- وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا
- کراچی کے مختلف علاقوں میں 2.3 شدت کا زلزلہ
- جامعات میں طلبا کے اسرائیل مخالف مظاہرے ’خلل انگیزی‘ ہیں؛ امریکا
- ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم
- امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
- غصے کی حالت دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، ماہرین
- بونے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
- گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاری
- چین میں سڑک ٹوٹنے سے متعدد گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاک
- موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے
- گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان
- عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیدیا لیکن ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، شبلی فراز
- آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی
- پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل عہدے سے مستعفی
- لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنا
میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق ابھی تک لاعلم ہیں، مریم نواز
لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ والد میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق ابھی تک ہمیں اندھیرے میں رکھا گیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت کے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ نے 16 جنوری کو میاں نواز شریف کا معائنہ کیا تھا اور میڈیا کے ذریعے طبی معائنے کی رپورٹ ہم تک پہنچیں جو کہ تشویش ناک صورتحال کا اشارہ دیتی ہیں، ہم ابھی تک نواز شریف کی صحت کے حوالے سے لاعلم ہیں اور آفیشل رپورٹس کے تاحال منتظر ہیں۔
Medical boards constituted by the govt had examined MNS on 16th Jan. The only ‘info’ on the reports that has reached us is through media, that indicates an alarming situation. We’re still in the dark as to what his actual condition is. Access to official reports still awaited.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 19, 2019
دوسری جانب سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ایک بار پھر نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے 16 جنوری کو نواز شریف کا طبی معائنہ کیا لیکن تین روز گزر جانے کے باوجود میڈیکل بورڈ کی سفارشات پر ذاتی معالج اور خاندان کے افراد کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
واضح رہے کہ 16 جنوری کو پی آئی سی کے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں تفصیلی معائنہ کیا تھا جس میں نواز شریف کی انجیو کارڈیو گرافی، اسٹریس تھیلئم اسکین کروانے کا مشورہ دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔