- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
مرید عباس قتل کیس؛ سرمایہ کاری کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: مرید عباس سمیت دہرے قتل کیس میں ملزم عاطف زمان کے پاس سرمایہ کاری کرنے والے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں مجموعی طور پر 26 افراد نے سوا ارب روپے کی سرمایہ کاری کی۔
ایکسپریس کے مطابق ڈیفنس میں نجی ٹی وی کے اینکر پرسن مرید عباس اور ساتھی خضر حیات کے قتل کے ملزم عاطف زمان کے پاس سرمایہ کاری کرنے والے افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں، یہ مجموعی طور پر 26 افراد ہیں جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مرید عباس سمیت ان تمام افراد نے مجموعی طور پر ایک ارب 25 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہوئی تھی جبکہ کاروبار میں 30 کروڑ روپے سے زائد کا منافع دکھایا گیا تھا۔
یہ پڑھیں: مرید عباس قتل کیس؛ عینی شاہد گواہ کی خودکشی کی کوشش
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عاطف زمان کو سرمایہ کاروں کو ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کی رقم ادا کرنی تھی، مرید عباس کی جانب سے رقم کے تقاضے پر ملزم نے انہیں قتل کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔