- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی
- خاتون سے موبائل چھیننے والے کی بائیک پھسل گئی، شہریوں نے پکڑلیا
- چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی
- چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
دو غیرملکی لاپتا، ایس ایچ او اور تفتیشی افسر ڈیفنس کا جسمانی ریمانڈ
کراچی: انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے غیر ملکی اسمگلروں کو رقم وصول کرکے رہا کرنے سے متعلق مقدمے میں گرفتار ایس ایس ایچ محمد علی اور تفتیشی افسر وسیم ابڑو کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے روبرو غیرملکی اسمگلروں کو رقم وصول کرکے رہا کرنے سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ گرفتار ملزمان ایس ایچ او ڈیفنس اور ایس آئی او ڈیفنس کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزمان میں ایس ایس ایچ محمد علی اور آئی او وسیم ابڑو شامل ہیں۔
یہ پڑھیں : دو نائیجیرین باشندوں کے اغوا میں ملوث ایس ایچ او ڈیفنس اور آئی او گرفتار
تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان کی رہائی کے لیے ایک کروڑ کی مانگ کی گئی تھی۔ ملزمان سے 50 لاکھ روپے سے زائد وصول کیے گے۔ ایک نائیجرین ملک سے فرار ہوگیا ہے جبکہ دو ابھی بھی لاپتا ہیں۔
اے وی سی سی نے دو ملزمان سلیم رند، جان محمد کو گرفتار کیا تھا جنھوں نے دو پولیس افسران کا نام لیا تھا۔ عدالت نے 6 مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے پولیس تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔