- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
- یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
- چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق
- قلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ
- پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے
- شعیب اختر کا ورلڈکپ ٹرافی کے ہمراہ آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکر
سندھ اور کے پی میں گندم و آٹا مہنگا، پنجاب پر دباؤ بڑھ گیا
لاہور: کراچی میں گندم جبکہ پشاور میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں نے پنجاب کی گندم اور آٹا مارکیٹ پر دباؤ میں اضافہ کردیا ہے۔
پنجاب سے بڑی مقدار میں گندم اور آٹا کی دونوں صوبوں کو فراہمی جاری ہے جبکہ بعض مفاد پرست عناصر نے پنجاب کے عوام کیلیے مختص سبسڈائزڈ آٹاکی پیکنگ تبدیل کر کے پشاور اسمگل کرنا شروع کردیا ہے۔ پنجاب کی مارکیٹ سے1100 روپے میں خریدا گیا تھیلا پشاور میں 1400 روپے سے زائد قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔
کراچی میں گندم کی قیمت2700 روپے فی من سے تجاوز ہونے کے بعد کراچی کے فلورمل مالکان اور تاجر پنجاب کی اوپن مارکیٹ سے بڑی مقدار میں گندم خرید رہے ہیں جس کی وجہ سے نجی گندم کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے، لاہور میں گندم کی قیمت2580سے2600 روپے جبکہ راولپنڈی میں 2630 روپے فی من تک جا پہنچی ہے اور آئندہ دو روز میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ کراچی میں گندم کی قلت کے سبب قیمت بڑھ رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔