- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
- روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
- واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
- غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
- طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق
- وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
این اے 240ضمنی انتخاب؛بیلٹ پیپر چھینے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
کراچی: الیکشن کمیشن کے حکم پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے دوران بیلٹ پیپرز چھینے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
این اے 240 میں ہنگامہ آرائی اور بیلٹ چھینے جانے کے معاملے پرچیف الیکشن کمشنر نے گزشتہ روز سماعت کرتے ہوئے ایس ایس پی کورنگی کو ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا تھا،این اے 240کورنگی ضمنی الیکشن میں پولنگ اسٹیشن نمبر87لانڈھی سے بیلٹ پیپرز چھینے گئے تھے، بیلٹ پیپرز چھیننے کے خلاف ایف آئی آر دفعہ 147،148،337کے تحت درج کی گئی۔
کورنگی ضمنی الیکشن میں بیلٹ پیپرز چھیننے کا مقدمہ پریذائیڈنگ افسر کی مدعیت میں درج کیاگیا،ایف آئی آر کے مطابق ایک سیاسی جماعت کا کارکن پریذائیڈنگ افسر کے روم سے بیلٹ پیپرز چوری کرکے لے گیا،30 سے 40افراد پولنگ اسٹیشن پر آئے پریذائیڈنگ افسر کو زدوکوب کیا،سیاسی جماعت کے افراد نے پولیس سے بھی مزاحمت کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔