- ایک گھنٹے میں 1123 درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ
- واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
- پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار
- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
مستونگ میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں 4 لیویز اور2 پولیس اہلکار جاں بحق
کوئٹہ: مستونگ میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں 4 لیویز اور 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے جب کہ پولیس صرف ایک ہی ڈاکو کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئی اور دوسرا فرار ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ شہر میں ڈاکوؤں نے بینک لوٹنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ گئی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جب کہ ڈاکو فرار ہوکر قریبی علاقے میں روپوش ہوگئے۔
ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے پولیس اور لیویز کی بھاری نفری نےعلاقے کا گھیراؤ کیا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 لیویز اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ اسٹسٹنٹ کمشنر شفقت انور، ڈی ایس پی اور علاقہ ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار زخمی ہوگئے، فورسز نے جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جب کہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش کےلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔