- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مسائل کا پائیدار حل نہیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس
- چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل
- پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان
- چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف
- بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا
- احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان
- بوبی بھائی کپتان بنے ہی کیوں؟
- مزدور خوشحال، ملک خوشحال ... انقلابی اقدامات اٹھانا ہونگے!
- ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاک
- آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہ
افغانستان کے بروس لی نے انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا
کابل: مارشل آرٹس اور کنگ فو چیمپیئن بروس لی کے نام سے کون واقف نہیں لیکن بروس لی کے ایک ہم شکل افغان نوجوان کی تصاویر اور ویڈیو نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنےوالے 20 سالہ نوجوان عباس علی زادہ نے بروس لی سے مشابہت اور کنگ فو چیمپیئن جیسی تصاویر اور ویڈیوز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیں جس نے انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔ عباس علی زادہ کا کہنا ہے کہ اپنے ملک کا چیمپیئن اور ہالی ووڈ سپر اسٹار بننا چاہتا ہوں، افغانستان سے ہمیشہ ایک ہی خبر آتی ہے اور وہ جنگ سے متعلق ہوتی ہے لیکن مجھے خوشی ہے کہ میری وجہ سے اس ملک سے کوئی اچھی بھی سامنے آئی۔
واضح رہے کہ عباس علی زادہ کا تعلق افغانستان کے ایک غریب گھرانے سے ہے اور اس کے دوست اور قریبی رشتہ دار اسے ’ہزارہ بروس‘ کے نام سے پکارتے ہیں لیکن عباس کا کہنا ہے کہ مجھے ہزارہ بروس کہ بجائے ’افغان بروس‘ کہلوانا اچھا لگتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔