- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
- موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
- ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
- ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا
- مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
- یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!
- موسمیاتی تغیر کے خلاف پودوں کو بہتر بنانے کی کوششیں
- سنیما اور ہمارا لڑکپن
- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
لاہور میں دن نیوز چینل کے باہر کریکر حملہ، 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی
لاہور: گلبرگ میں دن نیوز چینل کے باہر موٹرسائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے کریکر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں 2 موٹرسائیکلوں پر سوار نامعلوم ملزمان نے دن نیوز چینل کے دفتر کے باہر کریکر پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جب کہ اس کے نتیجے میں نیوز چینل کی سیکیورٹی پر مامور2پولیس اہلکار اور چینل کا نجی سیکیورٹی گارڈ زخمی ہو گئے ۔
واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےکر قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا جب کہ پولیس کو جائے وقوعہ سے دھمکی آمیز پمفلٹ بھی ملا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے واقعے کے بعد تمام میڈیا ہاؤسز کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل لاہور میں واقع تمام میڈیا ہاؤسز کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھکمیاں دی گئی تھیں جس کے بعد تمام میڈیا ہاؤسز کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔