- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- خون دیجیے، زندگی بچائیے
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مسائل کا پائیدار حل نہیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس
- چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل
- پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان
- چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف
- بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا
- احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان
- بوبی بھائی کپتان بنے ہی کیوں؟
تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کا بل چیلنج کردیا
کراچی: ایم کیو ایم اور مسلم لیگ فنکشنل کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کے بل کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے بھی سندھ ہائیکورٹ میں سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کے بل کو چیلنج کردیا، ہائی کورٹ میں درخواست پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے جمع کرائی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کرپشن کو چھپانے کے لیے نیب قوانین کو منسوخ کیا اس لیے سندھ اسمبلی کے بل کو کالعدم قرار دے کر نیب قوانین کو بحال کیا جائے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: نیب نے صوبائی اداروں میں مداخلت کی تو کارروائی کریں گے
واضح رہے کہ سندھ اسمبلی میں گزشتہ روز بل منظور کیا گیا تھا جس کے تحت نیب صوبے کے ماتحت اداروں میں کارروائی کے استحقاق نہیں رکھے گا اور نیب کے تحت کی جانے والی کارروائیاں، تحقیقات اور تفتیش سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو منتقل ہوجائیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔