- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
- یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
- بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لیے انٹرویوز، تمام امیدوار ناکام
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گجر، اورنگی نالہ متاثرین کے کلیمز داخل کرنے کیلیے شیڈول جاری
- نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
- ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ
- کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف
- آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
- انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
- میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست
- رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی
- شرارتی بلیوں کی مضحکہ خیز تصویری جھلکیاں
- چیف جسٹس مداخلت کاروں کی خاموش سرپرستی کے بجائے تمام تجاویز سامنے لائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
- کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
- آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار
پشاور: سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی مردان نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، دہشت گردوں کے قبضے سے گھی کے ڈبے میں تیار کیے گیے 7 کلوگرام ریموٹ کنٹرول بم سمیت ڈیٹونیٹرنان الیکٹرک، سیفٹی فیوز5 فٹ، پرائما کارڈ 8 فٹ، 1 دستی بم اور موبائل سیٹ بمعہ کارڈ برآمد کیا گیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 23 مشتبہ دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی اہلکاروں کے مطابق بی ڈی ایس نے ریموٹ کنٹرول بم اور بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا ہے جب کہ دونوں دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔