- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
مسلم لیگ (ن) لیگ کا اجلاس، نیب مقدمات سے متعلق امور پر غور
اسلام آباد: نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں احتساب عدالت میں پیشی اور نیب مقدمات سے متعلق امور پر غور کرتے ہوئے آئندہ کی سیاسی و قانونی حکمت عملی طے کی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کا غیررسمی اجلاس ہوا جس میں مریم نواز، خواجہ سعد رفیق،عابد شیرعلی ،مریم اورنگزیب، دانیال عزیز، امیرمقام اور آصف کرمانی نے شرکت کی۔ ن لیگ کی قیادت نے احتساب عدالت میں پیشی سے متعلق نکات پر غور کرتے ہوئے آئندہ کی سیاسی و قانونی حکمت عملی کاجائزہ لیا۔
آئینی اور قانونی امور کا جائزہ لینے کےلئے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف، خواجہ حارث اور مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ قانونی ماہرین کی ٹیم کی جانب سے مسلم لیگ ن کی قیادت کو قانونی نکات پر بریفنگ دی گئی۔ نواز شریف کا ایبٹ آباد جلسے کے بعد لندن جانے کا پروگرام ہے اور اس حوالے سے انہوں نے قانونی ماہرین سے مشاورت کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔