تازہ ترین 
< >
rss

 آئی این پی

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نجی قرضوں کی فراہمی911ارب روپے رہی،شوکت ترین

حکومت نے اسٹیٹ بینک کو 291 ارب روپے ادا کیے جس سے نجی شعبے کیلیے مواقع پیدا ہوئے

March 27, 2022

ٹیکسٹائل برآمدات میں 24.7 فیصد کا تاریخی اضافہ ریکارڈ

پاکستان نے رواں سال جنوری میں ایک اعشاریہ 55 ارب ڈالر سے زائد کی ٹیکسٹائل برآمدات کی ہیں جو ایک ریکارڈ ہے، ٹی ای اے

February 22, 2022

پی ٹی آئی حکومت نے سالانہ 9.174ارب ڈالر سود اور قرض واپس کیا

اگست 18ء سے اکتوبر 21 تک 38.8 ارب ڈالر قرضہ لیا، 29.815 ارب ڈالر ادا کیے

January 10, 2022

ایف بی آرنے 3 سال میں 12ہزار 570ارب ریونیو اکٹھا کیا

سب سے زیادہ مالی سال 2020-21کے دوران 4745 ارب روپے ریونیو ملا

January 10, 2022

پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

جنوبی ایشیائی ممالک کی شرح نمو 8.8فیصد سے کمہوکر8.6فیصد رہنے کی پیشگوئی

December 15, 2021

منی بجٹ تیار، 350 ارب کا ٹیکس استثنیٰ ختم کیا جائے گا

270 ارب روپے کے اضافے کے بعد ٹیکس وصولیوں کا ہدف 6100 ارب روپے تک لے جایا جائے گا۔

December 14, 2021

آئندہ 15روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا، اسد عمر

ایک خاندان کی صحت کے لیے سالانہ 10لاکھ تک اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وفاقی وزیر

December 4, 2021

85 سالہ شخص نے پی ایچ ڈی کر کے تاریخ رقم کر دی

یونیورسٹی آف بلوچستان کے اٹھارویں کانووکیشن میں پی ایچ ڈی اسکالر ہیبت اللہ حلیمی اپنی ڈگری حاصل کی۔

October 28, 2021

پنجاب کے مختلف علاقوں میں 3 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی

اجتماعی زیادتی کے واقعات شکرگڑھ، بہاولنگر اور اوکاڑہ میں رپورٹ ہوئے

October 4, 2021

کوہ پیما کاشف اور ویٹ لفٹر طلحہ سے فراڈیہ لاکھوں روپے لے اڑا

کسی شخص نے وفاقی وزیر بن کر گاڑی دینے کی پیش کش کی، طحہٰ طالب

September 12, 2021
13