تازہ ترین 
< >
rss

 آئی این پی

55فیصد پاکستانی طالبان حکومت آنے پر خوش، گیلپ سروے

25فیصد شہریوں نے خوش نہ ہونے کا کہا  20فیصد نے کوئی رائے دینے سے گریز کیا۔

September 12, 2021

نور مقدم کیس؛ ملزم ظاہر جعفر نے اعتراف جرم کرلیا

مقتولہ بالکنی سے آئی اور خود کو گارڈ کے کیبن میں بند کرلیا،لوگ دیکھتے رہے،روکا نہیں۔

July 27, 2021

نوازشریف کے بعد عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے والے دوسرے وزیراعظم ہوگئے

عمران خان سے قبل نواز شریف نے 1993 میں ایک ہی مدت کے دوران 2 مرتبہ اعتماد کا ووٹ حاصل کیا تھا

March 6, 2021

پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے عمران خان سے ووٹ مانگ لیا

یوسف رضا گیلانی نے اپنے خط میں اپنی سابقہ خدمات کا بطورِ خاص حوالہ دیا

March 2, 2021

پاکستان کو FATF گرے لسٹ سے نکالے جانے کے امکانات روشن

27نکات پر عمل،بقیہ6 پر جاری پیشرفت جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کروا دی

January 31, 2021

الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج، بلاول کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

بلاول 18جنوری سکھر،19جنوری کوعمر کوٹ کادورہ کرینگے،پیپلزپارٹی ذرائع

January 16, 2021

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، عالمی بینک

مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، عالمی بینک

January 7, 2021

پی اے سی اجلاس، کورونا کے خوف سے بعض ارکان چلے گئے

پی ٹی آئی کے نور عالم نے کمیٹی روم میں زیادہ لوگوں کی موجودگی پر اعتراض کیا۔

November 19, 2020

بھارت میں 11 پاکستانی ہندو مہاجرین کے قتل کا مقدمہ شہداد پور تھانے میں درج

ریاست عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے، آر ایس ایس ،بی جے پی کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دیاجائے، مدعیہ مکھنی بھیل

September 12, 2020

سعودی شہزادی اقوام متحدہ کی سفیرِ سماجی ذمے داری منتخب

مہلک ترین کورونا وائرس کی روک تھام کیلیے اہم کردار ادا کرنے پر یہ ذمہ داری سونپی گئی،شہزادی ہند

May 27, 2020
14