تازہ ترین 
< >
rss

 آئی این پی

پاکستانیوں کی تعریف پر بھارتی خاتون سیاستدان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ

پاکستانی عوام گرم جوش ہیں اور بیرون ملک سے آنے والوں کو عزت و احترام دیتے ہیں، دیویا سپندنا

September 2, 2018

یمن میں سرکاری فوج اور حوثیوں میں جھڑپیں، متعدد کمانڈروں سمیت 200 باغی مارے گئے

بیلسٹک میزائل پیڈ تباہ، عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے حوثی ملیشیا کے18اڈوں کو نشانہ بنایا۔

September 1, 2018

خیبرپختونخوا کے نامزد گورنر شاہ فرمان 5 ستمبر کو حلف اٹھائیں گے

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، نامزد گورنر سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔

August 28, 2018

نیکٹا نے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری کردیا

کپتان کے اضافی سیکیورٹی لینے سے انکارنے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نئی آزمائش میں ڈال دیا۔

August 26, 2018

فرانس کی عمران خان کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

فرانس پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات کے تمام امور پر تعمیر ی اور خوشگوار تعلقات چاہتا ہے، فرانسیسی وزارت خارجہ

August 25, 2018

مودی نے مذاکرات نہیں اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے، بھارتی میڈیا

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔

August 21, 2018

امریکی سیکریٹری خارجہ، وزیراعظم عمران خان سے ملنے پاکستان آئیں گے

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی جائے گی۔

August 20, 2018

امریکی ڈالرکے مقابل بھارتی روپے کی قدرمیں ریکارڈ گراوٹ

انڈین روپے کی قدر میں کمی کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہے،ماہرین

August 15, 2018

امریکا سے چینی انویسٹرزکے ساتھ منصفانہ سلوک کا مطالبہ

ٹرمپ انتظامیہ کو سرمایہ کاری کے تعاون میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے،چینی وزارت تجارت

August 15, 2018

مقبوضہ کشمیر؛ نظر بند کشمیریوں کو بھارتی جیلوں میں منتقل کرنے پر قد غن ختم

پبلک سیفٹی ایکٹ ایک ایسا قانون ہے جس کے تحت کسی بھی شخص کو عدالتی کارروائی کے بغیر 3 ماہ تک جیل میں ڈالا جا سکتا ہے

August 1, 2018
21