تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

سائبیریا سے پرندوں کی آمد سے مرغیوں میں برڈ فلو وائرس پھیلنے کا خدشہ

برڈ فلو وائرس کی ممکنہ وبا سے نمٹنے کے لیے محکمہ صحت سمیت دیگر متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے

December 15, 2014

وزیراعظم کی ڈائریکٹر ایئر پورٹس کی تعیناتیاں عمل میں لانے کی ہدایت

ایئر پورٹس منیجر کی اسامی کو اپ گریڈ کرکے ایئر پورٹس ڈائریکٹرز کے عہدوں کے احکام جاری

December 2, 2014

گڈاپ میں بھی تھر کی طرح بچے امراض میں مبتلا ہونے لگے

علاقے میں پینے کاصاف پانی اورخوراک ناپید جب کہ زمینیں بنجرہوگئیں، عدم توجہی سے بیشترصحت مراکزغیرفعال

November 23, 2014

پاکستان 2015 تک پولیو وائرس کا خاتمہ کرے، عالمی ادارہ صحت

پولیو فری اسٹیٹ نہ ہونے کی صورت میں دنیابھرمیں جانے والے پاکستانیوں کی اسکریننگ کی جائیگی، عالمی ادارہ صحت

November 21, 2014

قحط زدہ علاقوں کیلئے سرکاری جامعات کے ماہرین متوازن غذا تیار کریں گے

ڈاؤ یونیورسٹی میں تھر کے بچوں اور ماؤں کیلئے غذائیت سے بھرپور خوراک آئندہ ماہ تیار ہوگی

November 18, 2014

پولیو سے آئندہ نسل کو بچانے کیلئے اجتماعی کوششیں کرنا ہوگی، ایکسپریس فورم

افواہیں بہت بڑی رکاوٹ ہیں، اگر سیوریج اور پینے کے پانی کی لائنیں مل جائیں تووائرس بہت پھیلتا ہے، ماہرین

October 23, 2014

ایبولا وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایئر پورٹ پر بخار کی نشاندہی کرنیوالے اسکینر خراب

بیرون ممالک سے کراچی میں داخل ہونے والا دوسرا راستہ بندر گاہ ہے وہاں بھی اسکینر موجود نہیں ہے

October 17, 2014

ایبولا وائرس پاکستان منتقل ہونے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری

ایک سے دوسرے انسان میں وائرس پسینے،خون ،بلغم اور آنسوکے ذریعے منتقل ہوتاہے، ماہرطب

October 15, 2014

پی آئی اے کو 6 ماہ میں 10 ارب روپے کا خسارہ، ایک طیارے پر 25 پائلٹ تعینات

18لاکھ روپے ماہانہ پرچیف لیگل آفیسرمقرر، پی آئی اے کے 27طیارے آپریشنل جب کہ 10طیارے گراؤنڈ ہیں

October 4, 2014

ایک اور شہری نگلیریا کا شکار ہوگیا، کانگو اور ڈینگی وائرس بھی بے قابو

دائود کے ڈی اے اسکیم کا رہائشی تھا،13اموات ہونے کے باوجود پانی میں کلورین کی مطلوبہ مقدار شامل نہیں کی جاسکی

September 29, 2014
43