Shirin Hyder

  • ادھڑے ہوئے بخیے

    میٹرک کے امتحان سے دو ماہ پہلے کا وقت… اس وقت نے میری زندگی کا رخ بدل دیا تھا!!

  • میں بھی جانتی ہوں …

    دنیا میں ہرشخص ہروقت اپنے اندرایک جنگ لڑرہاہوتا ہے،اس کے مسائل اس کے مسائل ہیں اورانھیں حل کرنے کی جدوجہد ہی زندگی ہے۔

  • قونیہ کا رومی یا… رومی کا قونیہ

    انسان پر اگرعقل غالب ہو تو وہ فرشتوں سے بڑھ جاتا ہے اگر شہوت غالب ہو تو وہ چوپایوں ( حیوانوں ) سے بھی نیچے گر جاتا ہے۔

  • ماں جب نہیں ہوتی

    پہلی بار ماں بنی تو اندازہ ہوا کہ ماں بننا دنیا کا مشکل ترین کام ہے، اسی لیے ماں کی اتنی عظمت رکھی گئی ہے۔

  • اب مجھے ضرورت نہیں…

    تو اب تو وہ سب لوٹ آنا چاہتے ہیں آپ کے پاس اور سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، آپ انھیں معاف کر دیں!

  • میرے غم کی لکیر…

    جہاں مجھے اپنی والدہ کی تکلیف دنیا کی سب سے بڑی تکلیف لگ رہی تھی کہ میرا ان سے جسمانی اور قلبی رشتہ تھا

  • تتلیوں جیسی بچیاں

    اپنے پھولوں جیسے بچوں کی حفاظت کریں ۔ انھیں اپنے تحفظ کے بارے میں سمجھائیں ، اسے ممکنہ خطرات سے آگاہ کریں ۔

  • تمہیں تو لوٹ کے آنا تھا

    کئی بہاریں آئیں گی، کئی ساون بیتیں گے، رتیں بدلیں گی، دنیا کا نظام اسی طرح چلتا رہے گا۔

  • شش… سو رہی ہے ماں

    اپنی ماں ہر کسی کو اچھی لگتی ہے اور بالخصوص جو دنیا سے چلے جاتے ہیں ان کے بارے میں ہر کوئی اچھی بات کرتا ہے۔

  • اپنا ٹائم آئے گا

    دنیا کے کس معاشرے، کس مذہب، کس قانون اور کس قاعدے سے چوری کی سزا موت مقرر کی گئی ہے؟ کسی کے پاس اس سوال کا جواب ہے؟

پاکستان