تازہ ترین 
< >
rss

 شیریں حیدر

ماسک کیسے پہنیں؟

اکثر تو لوگوں نے ماسک پہننے کے بعد اتار کر تہہ کر کے جیب میں رکھا ہوا ہوتا ہے۔

November 29, 2020

انداز نئے نئے ہیں …

کوئی مجبوربھی نظر آ رہا ہو کہ گاڑی خراب ہے، حادثہ ہوگیا ہے، عورتوں کا ساتھ ہے اور سڑک پر گاڑی خراب ہو گئی ہے۔

November 1, 2020

ایک تکلیف دہ سفر 

آپ کے جسم کے مدافعتی نظام نے مقابلہ تو خوب کیا مگر بد قسمتی سے یہ مقابلہ اعضاء کو ہونے والے نقصان کو نہیں بچا سکتا!

October 25, 2020

ایک تکلیف دہ سفر

بیماری میں انسان کے گناہ بھی دھلتے ہیں اور بیمار کی دعا میں بھی قبولیت ہوتی ہے۔

October 18, 2020

ایک تکلیف دہ سفر…

چند گھنٹوں کے بعد ہی فون پر اس لیبارٹری کی طرف سے پیغام آ گیا کہ میرا ٹائیفائیڈ کا ٹسٹ مثبت تھا۔

October 11, 2020

چوبیس گھنٹے…

کمرے میں ہی آپ کوکھانا اورچائے دی جاتی ہے مگر کمرہ آپ کو کال کوٹھڑی لگنے لگتا ہے اورکھانا زہربھرا،حلق سے اترتاہی نہیں۔

October 4, 2020

وقت ایک سا نہیں رہتا…

جب عمر کا سورج عروج کے بعد ، زوال کی طرف بڑھتا ہے تو یہ سب یادیں پچھتاؤں کی صورت جمع ہو جاتی ہیں۔

September 27, 2020

خوشبو اور خوف…

نئی کتابوں کے اوراق اور بارش سے مٹی کے وجود کے مہکنے کی خوشبوئیں، میرے بچپن کا رومانس تھیں اور ابھی تک ہیں۔

September 20, 2020

انسان مرد اور حیوان مرد

کیا ایسا معاشرہ محفوظ تصور کیا جا سکتا ہے جہاں ہماری چند ماہ کی بچی بھی محفوظ نہ ہو۔

September 13, 2020

مائے نی، وچھوڑا پے گیا!!

ایسے ضمیر فروش اس مقدس پیشے کو گالیاں دیتے تھے جسے اختیار کرنیوالے محبت میں مٹ مرنے کا عہد کیے ہوئے ہوتے ہیں۔

September 6, 2020
5