تازہ ترین 
< >
rss

 شیریں حیدر

میری طرح شرمسار ہی ہوں گے آپ!!

کیا اور کس منہ سے جواب دیں گے اسے کہ ہم نے اس کی محبت کو ایک بیانیہ بنا رکھا تھا۔

December 8, 2019

اماں مصدقہ…

’’ انھی میں سے کوئی آئے گا اماں جی، جنھیں آج کل ہم بڑے بڑے چور اور ڈاکو کہہ رہے ہیں !‘‘

December 1, 2019

کوڑا کرکٹ مجھے دے دو!!

ہم تو سنبھال کر رکھ لیتے ہیں ، جب اچانک کوئی ضرورت پڑ جائے تو اس میں سے نکال کر استعمال کر لیتے ہیں !

November 24, 2019

میں اپنی روش نہیں چھوڑ سکتا!!

مجھے اندازہ ہوا ہے کہ ذہنی مریض رحمت نہیں، ہم سب لوگ ہیں جو فہم اور علم رکھنے کے باوجود اس طرح پانی کا زیاں کرتے ہیں۔

November 17, 2019

کتنے پینڈو تھے ہم!!

’’ ظاہر ہے کہ زمانہ تبدیل ہو گیا ہے، سب کچھ نیا ہے، زندگی تیز رفتار ہو گئی ہے!!‘‘

November 10, 2019

زندگی کی تیز گام…

آج تک کس انکوائری کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جو آیندہ آئے گی؟

November 3, 2019

ادھڑے ہوئے بخیے!!

میٹرک کے امتحان سے دو ماہ پہلے کا وقت… اس وقت نے میری زندگی کا رخ بدل دیا تھا!!

October 27, 2019

میں بھی جانتی ہوں …

دنیا میں ہرشخص ہروقت اپنے اندرایک جنگ لڑرہاہوتا ہے،اس کے مسائل اس کے مسائل ہیں اورانھیں حل کرنے کی جدوجہد ہی زندگی ہے۔

October 20, 2019

قونیہ کا رومی یا… رومی کا قونیہ!!

انسان پر اگرعقل غالب ہو تو وہ فرشتوں سے بڑھ جاتا ہے اگر شہوت غالب ہو تو وہ چوپایوں ( حیوانوں ) سے بھی نیچے گر جاتا ہے۔

October 13, 2019

ماں جب نہیں ہوتی!!

پہلی بار ماں بنی تو اندازہ ہوا کہ ماں بننا دنیا کا مشکل ترین کام ہے، اسی لیے ماں کی اتنی عظمت رکھی گئی ہے۔

October 6, 2019
9