تازہ ترین 
< >
rss

 کامرس رپورٹر

قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری میں اضافہ

حکومت نے بچتوں کے کلچر کو فروغ دینے کیلیے شرح منافع میں اضافہ کیا ہے،سی ڈی این ایس

August 18, 2019

پی ٹی اے کی 2 موبائل فون سم رکھنے والے صارفین کو وارننگ

ایک سے زیادہ سم / آئی ایم ای آئی سلاٹس رکھنے والے تمام موبائل فون صارفین 31 اگست 2019 سے پہلے رجسٹریشن کروا لیں

August 18, 2019

ہنڈا گاڑیوں کی قیمت میں سوا 4 لاکھ روپے تک اضافہ

ٹربو آر ایس اور وی ٹی آئی کی قیمت میں 4 لاکھ، وی ٹی ایس آرسی وی ٹی سوا 4لاکھ مہنگی

June 22, 2019

نیلم جہلم پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کا دوبارہ آغاز

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو 5 جنوری سے 29روز کے لئے تفصیلی انسپکشن کے لئے بند کیا گیا تھا

February 2, 2019

کاروباری و تجارتی تنظیموں نے ترمیمی مالیاتی بل کو کاروبار دوست قرار دے دیا

ہم حکومت کے اعلان کردہ اکنامکس ریفارمز کی بھر پور تائید کرتے ہیں،تاجربرادری

January 23, 2019

لاہور چیمبر کا ڈیمز فنڈ کیلیے ایک کروڑ روپے کا عطیہ

عطیے کاچیک طاہرجاویدنے خاوررشید،ذیشان خلیل ودیگرارکان کے ہمراہ وزیراعظم کوپیش کیا۔

September 18, 2018

نجی شعبہ دفاعی برآمدات کے فروغ میں کردار ادا کرے، جنرل زبیر

ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ نمائش میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی تیار کردہ تمام دفاعی مصنوعات پیش کی گئیں۔

August 17, 2018

پی ٹی آئی فرنیچر سیکٹر کی سرپرستی کرے گی، چوہدری سرور

شعبے کوصنعت کادرجہ دلوانے کیلیے سینیٹ میں بھرپورکوشش کرونگا،کاشف اشفاق سے ملاقات

July 31, 2018

اداکارہ نور نے ساڑھے 4 لاکھ روپے کا انکم ٹیکس ادا کردیا

اداکارہ نے 3 کروڑ 96 لاکھ روپے ایف بی آر پر ظاہر نہیں کیے تھے جس پر ایف بی آر نے اداکارہ کو نوٹس جاری کیا تھا۔

July 19, 2018

ڈی ویلیو ایشن آئی ایم ایف کے پاس جانے سے قبل کی مشقیں قرار

سابق حکومت کا کام نگرانوں کو کرنا پڑ رہا ہے، نئی گورنمنٹ کی راہ آسان ہوگی، زبیر موتی والا

July 17, 2018
2