تازہ ترین 
< >
rss

 کامرس رپورٹر

زرعی شعبے کا بجٹ میں تمام ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ

زراعت پر ٹیکس ختم کرنے سے جی ڈی پی میں ایک ہزار ارب کا اضافہ ہوسکتا ہے، ماہرین

May 28, 2014

پاکستان میں برٹش بزنس سینٹرز کھولنے کا اعلان

پہلاسینٹرکراچی میں قائم کیاجائیگا،تجارت اور سرمایہ کاری بڑھے گی،برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر

May 27, 2014

تجارتی حکمت عملی کا ازسرنوجائزہ لے رہے ہیں، خرم دستگیر

بارڈرکسٹم پوسٹس کواپ گریڈ کرنے کیلیے ریگولیٹری،انفرااسٹرکچر اور انتظامی اصلاحات لارہے ہیں، وفاقی وزیر تجارت

April 10, 2014

ٹی ڈیپ سے کرپشن کا خاتمہ کر دیا جائے گا، چیف ایگزیکٹو

سفارش پر بیرونی دورے نہیں ہونگے، سیاسی بنیادوں پر تعینات کمرشل قونصلرز کو واپس بلالیا جائیگا،ایس ایم منیر

March 22, 2014

پاکستان بھارت کو فوری طور پر پسندیدہ ملک کا درجہ دے، ہائی کمشنر

پانی کامسئلہ ایسا نہیں جو آج ہی حل ہوجائے،ٹیکنیکل ٹیموں کی رپورٹ آنے پر پاکستان کو بجلی سپلائی کی جائیگی،راگھوان

March 19, 2014

نجکاری کے لیے نیا ایکشن پلان تیار کر لیا، محمد زبیر

رواں سال لیسکو، فیسکو، پی آئی اے سمیت 11 اداروں کی نجکاری کی جائے گی

March 7, 2014

برائیٹو پینٹس کے 40 سال مکمل ہونے پرخصوصی تقریب

13ء میں عالمی کرائون کوالٹی ایوارڈ لیاجومعیاری مصنوعات کا اعتراف ہے، خواجہ اعجا ز سکا

February 28, 2014

چین کے ساتھ 20 ہزار میگاواٹ بجلی کے معاہدے خوش آئند ہیں، پاسپیڈا

سستی بجلی کی فراہمی اورتوانائی بحران کے خاتمے کیلیے پن بجلی منصوبوں سمیت کالا باغ ڈیم کی تعمیر کی طرف بھی توجہ دی جائے

February 24, 2014

پاک بھارت مشترکہ منصوبہ سازی سے تجارتی تعلقات کو فروغ ملے گا، خرم دستگیر

تجارت کوفروغ دینے کیلئے اعتماد کی ضرورت ہے، سب سے بڑی نان ٹیرف رکاوٹ ویزا بندشیں ہیں، وفاقی وزیر تجارت

February 15, 2014

میٹرو بس توسیعی منصوبے سے کاروبار تباہ ہورہا ہے، آٹو ڈیلرز

روزگار ختم ہونے سے تاجر تشویش کا شکارہیں، کاروبار کیلیے متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ

February 3, 2014
8