تازہ ترین 
< >
rss

 ضیغم نقوی

ناقص منصوبہ بندی کے باعث بجلی صارفین پر 20 ارب روپے کا بوجھ پڑا، نیپرا

بجلی کمپنیوں میں 781 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے باوجود صورتحال بہتر نہیں ہوئی، نیپرا کی رپورٹ

February 2, 2024

2023ء میں مہنگائی نے عوام کا کچو مر نکال دیا

ایک سال کے دوران گیس 312 فیصد مہنگی ہوئی

December 24, 2023

صوبائی حکومتوں کو یونیورسٹیوں کے مالی مسائل کے حل کیلیے فنڈنگ کرنا ہوگی، چیئرمین ایچ ای سی

وفاقی ایچ ای سی کو 2018 جتنا ہی بجٹ مل رہا ہے جس کی وجہ سے یونیورسٹیوں کے مسائل بڑھ رہے ہیں،ڈاکٹر مختار احمد

December 13, 2023

بجلی کمپنیوں کی دو ماہ میں ایک کروڑ سے زائد صارفین سے اوور بلنگ ثابت، وزارت توانائی

جولائی میں 45 لاکھ، اگست میں 55 لاکھ سے زائد اضافی بل بھیجے گئے، نیپرا کے بعد وزارت توانائی کی تحقیقات میں بھی ثابت

December 13, 2023

اوور بلنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزارت توانائی نے کمیٹی تشکیل دے دی

چار رکنی کمیٹی کی سربراہی سابق سیکرٹری پاور ڈویژن عرفان علی کریں گے، نیپرا اور بجلی کمپنی سے تحقیقات کی جائیں گی

December 7, 2023

گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا، پیٹرولیم ڈویژن کا نوٹی فکیشن جاری

October 30, 2023

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی مزید 3 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

کے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 35 کروڑ 70 لاکھ کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈالنے کیلیے نیپرا کو درخواست دے دی

October 14, 2023

تعلیمی اداروں میں اسٹوڈنٹس یونین بحالی کے معاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

وزارت تعلیم کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری چیئرمین ہوں گے، 14 رکنی کمیٹی معاملات کا جائزہ لے کر 10 روز میں رپورٹ پیش کرے گی

September 27, 2023

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافہ کردیا

اضافہ 2022، 2023 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اطلاق ہوگا

September 22, 2023

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے تک اضافے کا امکان

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی، منظوری کیلیے وزارت خزانہ کو بھیجا جائے گا

September 14, 2023
1