- پی ایس ایل8؛ بورڈ اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم
- گرافک ڈیزائننگ اور مصنوعی ذہانت
- سینیٹ؛ سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
- دو نوکرانیاں شادی والے گھر سے 60 تولہ سونا چرا کر فرار
- بابراعظم اور سرفراز نمائشی میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے
- بی جے پی کے سابق عہدیدار کی بیمار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی
- بولان میں لیویز کی چوکی پر فائرنگ سے ایک اہل کار شہید
- لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی، سپریم کورٹ
- متحدہ رہنما بابر غوری کے وارنٹ معطل، حفاظتی ضمانت منظور
- حکومت کا شیخ رشید سے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کا فیصلہ
- الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر 16مارچ کو ضمنی انتخابات کا اعلان
- عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہٹا دیا گیا
- ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکو 5 ہزار مرغیاں لے کر فرار
- پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج
- نیوزی لینڈ میں طوفانی بارش اورتیز ہوائیں، آکلینڈ میں ایمرجنسی نافذ
- لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کی دوبارہ میدان پر واپسی
- پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار
- ایران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ، سیکورٹی چیف ہلاک
- فواد چوہدری سے یہ سلوک کرنے والوں کیلیے اکیلی کافی ہوں، اہلیہ
- پی ٹی آئی کا پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کیلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

کرائم رپورٹر

رانگ جانے والے دو موٹرسائیکل سوار نوجوان بس تلے کچل کر ہلاک
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں نوجوان آپس میں گہرے دوست تھے

مردان میں خودکش حملہ آور ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی دھماکے سے ہلاک
واقعہ جمعہ کی نماز سے قبل پیش آیا، پولیس کو کھیت سے بمبار کے جسم کے اعضا مل گئے

خیبرپختونخوا پولیس کے شعبہ تفتیش میں پہلی بار خاتون آفیسر تعینات
خاتون افسر عائشہ گل ایس پی انویسٹی گیشن پشاور مقرر، زیادتی، خواتین پر تشدد اور بچوں کے خصوصی کیسز پر کام کریں گی

پسند کی شادی کرنے والی دو کم عمر لڑکیوں کو شوہروں کیساتھ جانے کی اجازت
پسند کی شادی کرنے والی لڑکیوں کے اہلخانہ نے لڑکوں کیخلاف اغواء کے مقدمات درج کرا رکھے تھے

کراچی میں داماد نے جائیداد کے تنازع پر ساس کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
پولیس نے مفرور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے

صحافی اطہرمتین کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
ملزم عادی مجرم ہے جس کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں اور یہ ماضی میں جیل کاٹ چکا ہے، پولیس ترجمان

خیبر پختون خوا میں پہلی بار خاتون اے آئی جی تعینات
صوابی سے تعلق رکھنے والی آفیسر عائشہ گل کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے

کراچی میں ڈیڑھ گھنٹے کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 5 شہری زخمی، ایک ڈکیت ہلاک
کراچی کے مختلف علاقوں میں واقعات پیش آئے

کراچی: رواں سال میں ابتک ڈکیتی مزاحمت پر پولیس اہلکار اور صحافی سمیت 15 شہری جاں بحق
یکم جنوری سے اب تک 4 ہزار سے زائد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں، کم و بیش اتنے ہی موبائل چھینے

کراچی میں 8 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار
8 سالہ بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا جسے دو ملزمان لے گئے تھے، 45 منٹ پر پندھا لگی لاش برآمد ہوئی