تازہ ترین 
< >
rss

 پ ر

گلوکار حمزہ ملک کی عید کے موقع پر تیسری آڈیو البم ’’مہرما‘‘جاری

اس سے قبل ان کی دو آڈیو، ویڈیو البم سونیاں اورڈھولناں جاری ہوچکی ہیں،حمزہ علی

October 15, 2013

الخدمت کی سالانہ رپورٹ،ایک کروڑ 31 لاکھ 47 ہزارکے اخراجات

مدارس، صحت، دینی لٹریچر، ایمبولینس سروسز،، میڈیکل کیمپس اورمستحقین کی مدد کی گئی۔

October 15, 2013

مہران یونیورسٹی کی زمین پر مسلح افراد کا قبضہ، چیک پوسٹ مسمار

قبضہ میں با اثر شخصیات ملوث ہیں، مسلح افراد نے پولیس وردی پہن رکھی تھی، ترجمان یونیورسٹی

October 11, 2013

عید سے قبل خصوصی صفائی مہم چلائی جائے،ظفر کمالی

میر پور خاص میں گٹر ابلنے سے شہری اذیت سے دوچار ہیں، رکن اسمبلی کا مختلف علاقوں کا دورہ

October 9, 2013

لوڈشیڈنگ کے باعث شہری اذیت کا شکار ہیں، ظفر کمالی

بجلی کے تعطل سے پانی کابحران بھی پیداہوگیا،شہری بوند بوند کو ترس گئے،حق پرست ایم پی اے

October 7, 2013

نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں پرمتحدہ کے تحفظات دورکیے جائیں

تمام سیاسی قوتوں کا اجلاس بلاکر مشاورت سے پالیسی تشکیل دی جائے، ظفر کمالی

October 5, 2013

اخبارفروش معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں

نامساعد حالات میں بھی قارئین تک اخبارات پہنچا کر رزق حلال کماتے ہیں، جمال مصطفی سید

October 3, 2013

بلوچستان زلزلہ متاثرین کی بھرپور مدد کی جائے،شیخ شوکت

زلزلے سے مکانات ملبے کے ڈھیر بن گئے،مویشی اور املاک کوغیرمعمولی نقصان ہوا

September 27, 2013

حکومت پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے باز رہے، جماعت اسلامی

نواز حکومت ملک کو اقتصادی طور پر تباہ کر رہی ہے، غریبوں کا جینا دوبھر ہو گیا،جماعت اسلامی حیدرآباد

September 25, 2013

چرچ میں دھماکے، مذہبی فسادات کی سازش ہیں، شبیر قائمخانی

ہلاک شدگان اور مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلیے مختلف شہروں میں شمعیں روشن

September 25, 2013
9