تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

پاکستان نے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا

رواں مالی سال کے دوران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر سے بڑی سرمایہ کاری کی توقع

November 8, 2023

آئی ایم ایف مجموعی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن، بیرونی فنانسنگ بڑا چیلنج

عالمی ادارے کا6.5 ارب ڈالر کا بیرونی فنانسنگ گیپ پورا کرنے کیلیے بانڈزجاری کرنے اورسرکاری اداروں کی نجکاری کا مشورہ

November 8, 2023

آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلیے بجٹ سبسڈی ختم کرنیکا مطالبہ

پاکستان سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کی تفصیلات بھی مانگ لیں

November 7, 2023

آئی ایم ایف نے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی

اقتصادی جائزہ پر تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری، وزارت خزانہ کی ٹیم نے نئی رپورٹ کیلیے دسمبر تک کا وقت مانگ لیا

November 6, 2023

آئی ایم ایف کے مطالبات شروع، پاکستان سے آئندہ 10 ماہ کا ٹیکس پلان طلب

10 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کی تفصیلات فراہم، اگلے مرحلے میں نادہندگان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی یقین دہانی

November 4, 2023

ریفنڈز ادائیگیوں کا ٹارگٹ حاصل، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش

اسٹرکچرل بینچ مارکس پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش، قرض پروگرام میں ایف بی آرنے پہلی سہہ ماہی کے دوران ٹیکس چھوٹ نہیں دی

November 4, 2023

مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ، 14 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

November 3, 2023

نادہندگان کے فون بلاک کرنے کا فیصلہ

نادہندگان کیلئے اس سے اگلا قدم سم اور بعد ازاں قومی شناختی کارڈ بلاکنگ ہوسکتا ہے، عمر سیف

November 2, 2023

ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی شروع

اکتوبر2023 کے دوران ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی شرح1.1 فیصد رہی

November 1, 2023

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ، درآمدات کم، محصولات، سرمایہ کاری زیادہ، معاشی اشاریے مثبت

ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے اقدامات کے مثبت نتائج آنا شروع، ایف بی آر کے ریونیو میں25 فیصد اضافہ

November 1, 2023
23