تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

پاکستان اور جرمنی میں دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاہدے پردستخط

ٹیکس قوانین، قواعد میں تبدیلیوں کے باعث 1994 کے معاہدے پرنظرثانی ضروری تھی

September 27, 2023

وفاقی حکومت کا ملک میں 5 ہزار فری لانسنگ سینٹرز بنانے کا فیصلہ

پاکستان میں پے پال کو لانے کیلئے بات چیت چل رہی ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی

September 26, 2023

ایس ای سی پی نے انسداد منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کرادیں

ذہنی طور معذور افراد کے اکاؤنٹ کھولنے سے متعلق کسٹمر ڈیو ڈیلیجنس کے تقاضوں میں بھی ترمیم کی گئی ہے

September 26, 2023

بجلی پیدا کرنے والے بہت زیادہ منافع لے رہے ہیں، عالمی بینک

بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں غیر مستعدی، بدانتظامی سے نقصانات میں اضافہ ہوتا ہے

September 24, 2023

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ترجیح ہے، فواد حسن فواد

آئی ایف سی نے ڈسکوزکی نجکاری کے حکومتی منصوبے کے لیے حمایت کا بھی اظہار کیا

September 23, 2023

ریونیو جنریشن اسٹرٹیجی اور ایف بی آر کی تنظیم نو کا فیصلہ

3نئے ڈائریکٹریٹ ساؤتھ، نارتھ، سینٹرل بنانے کی تجویز، فیصلہ وزیراعظم کرینگے

September 23, 2023

روپے کی قدر بہتر ہونے سے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں گیارہ روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے تک کمی ہوسکتی ہے، حکام وزارت خزانہ

September 22, 2023

پیٹرولیم نرخوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے لگی، کم آمدن والا طبقہ شدید متاثر

ایک ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ مہنگی، 11سستی ، 16 کی قیمتوں میں استحکام رہا،مہنگائی کی سالانہ شرح ریکارڈ سطح کو چھو گئی

September 22, 2023

10 منافع بخش، 10 خسارے کے شکاراداروں کی فہرست جاری

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی108.5 ارب روپے خسارے کے ساتھ سرفہرست

September 22, 2023

الیکشن سے پاکستانی معیشت سنبھل سکتی ہے، مہنگائی 25 فیصد ہوجائے گی، اے ڈی بی

رواں سال انتخابات سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگا،درآمدات میں نرمی سے بھی سرمایہ کاری میں اضافے کا امکان ہے، رپورٹ

September 20, 2023
28