تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

نئی پراڈکٹس متعارف کرانے کیلیے مالیاتی قوانین میں ترامیم منظور

نئے قوانین کا نفاذ سرکاری سیکیورٹیز کی نیلامی شرکت اور اجرا کو آسان بنائے گا، وزارت خزانہ

October 31, 2023

یوٹیلٹی اسٹورز کے اکاؤنٹس بحال، ملازمین کو تنخواہیں جاری

اسٹورز کے ذمے8 ارب کے ٹیکس واجبات کی ریکوری کیلیے اکائونٹس منجمدکیے تھے

October 28, 2023

رواں ہفتے کے دوران مہنگائی 0.33 فیصد کم ہوگئی، ادارہ شماریات

سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر 29.65 فیصد ہوگئی، 14اشیا مہنگی اور 17 سستی ہوئیں

October 27, 2023

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارہ 962 ارب روپے رہا، وزارت خزانہ

بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 0.9 فیصد تک پہنچ گیا،قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 1379ارب روپے صرف ہوئے

October 25, 2023

نجی بینک کے مینیجر کا 5 ارب روپے لے کر بھاگ جانے کا انکشاف

رقم 254 ملین ہے اور بینک مینیجر کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، گورنراسٹیٹ بینک کا قائمہ کمیٹی اجلاس میں جواب

October 25, 2023

گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری

گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری ای سی سی کے اجلاس میں دی گئی، اطلاق یکم نومبر سے ہوگا

October 23, 2023

ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے خصوصی کمیٹی قائم

ایف بی آر کی جانب سے قائم خصوصی کمیٹی کی تین ذیلی کمیٹیاں بنا دی گئیں

October 22, 2023

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے مہنگائی کا زور ٹوٹنے لگا

ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں1.70 فیصد کی بڑی کمی آئی، 24 اشیا سستی اور 14 مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات

October 20, 2023

حکومت کا خسارے میں کمی کیلیے اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی کا فیصلہ

رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کے نئے منصوبے شروع نہ کرنے کا بھی فیصلہ، صرف جاری ترقیاتی منصوبوں کا ہی فنڈ جاری ہوگا

October 20, 2023

ایف بی آر ملازمین کی تنخواہوں میں فرق دور اور اضافہ کرنے کی سمری مسترد

ایف بی آر ملازمین کو ایک بار کیلیے ڈسپینسیشن بھی نہیں مل سکتا

October 20, 2023
24