تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دی جائے گی

3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت اقتصادی جائزے کی منظوری بھی متوقع ہے

January 2, 2024

ٹیکس چوری میں ملوث برانڈز کی کروڑوں کی مصنوعات ضبط

اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی نے ان مصنوعات کی فروخت ممنوعہ قرار دے دی

January 1, 2024

ایف بی آر نے پہلی ششماہی میں ریکارڈ4468ارب روپے ٹیکس وصول کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دسمبر 2023 کے مہینے میں 1021ارب روپے کے محصولات جمع کیے

December 31, 2023

کپڑوں اور جوتوں کے برانڈز پر ڈسکاؤنٹ میں دھوکہ دہی کا انکشاف

ابتدائی تحقیقات میں 27 برانڈز کی نشاندہی کرلی گئی

December 30, 2023

سیلز ٹیکس جعلسازی، ہیکرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت

لاگ ان پاس ورڈ تبدیل کر دیا گیا ہے، پاس ورڈ بازیافت کرنے میں ناکام رہے، شکایت کنندہ

December 30, 2023

ایف بی آر کا بزنس اور کمرشل سرگرمیوں کا سراغ لگانے کیلئے ملک گیر سروے کا فیصلہ

رواں مالی سال کے اختتام تک 15 لاکھ نئے افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ، گوشوارے جمع نہ کروانے پر بجلی منقطع ہوگی

December 29, 2023

دو ہفتے کمی کے بعد مہنگائی میں پھر اضافہ شروع

ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

December 29, 2023

ایف بی آر کا محکمہ کسٹمز میں بڑی اصلاحات لانے کا فیصلہ

درآمدات، برآمدات، ٹرانزٹ کی کلیئرنس کیلیے ڈیجیٹل مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈ ہو گا

December 29, 2023

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، ترقی اشرافیہ تک محدود ہے،عالمی بینک

غربت دوبارہ سر اٹھا رہی ہے، ناجی بن حسائن

December 28, 2023

ڈی آئی خان حملے کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا

افغان بارڈر ملنے کے سبب جنوبی اضلاع میں دہشت گردی زیادہ ہے اور الیکشن کے لیے جنوبی اضلاع بڑا چلینج ہے، ڈی آئی جی

December 27, 2023
17