تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

رواں مالی سال پاکستانی معیشت کی شرح نمو 1.7 فیصد رہیگی، عالمی بینک

غربت کی شرح 39.4 فیصدتک پہنچنے کاتخمینہ ہے،طویل المعیاد بنیادوں پربحالی کیلیےاصلاحات کی کوششیں جاری رکھنی ہوں گی،رپورٹ

October 3, 2023

عالمی بینک نے ٹیکس دہندگان بڑھانے سمیت دیگر اہم مطالبات کردیے

ریونیو ریزز پروگرام کے تحت مطالبات پیش، جائزے کی تکمیل کے بعداگلی قسط ملے گی

October 3, 2023

چینی سرمایہ کارسے سوا کروڑ ڈالر فراڈ کا پاکستانیوں پر مقدمہ

نوید، ریحان نے کاروبار ہتھیانے کیلیے نائسس کے نام سے دوسری فرم بنا لی

October 2, 2023

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کی معمولی کمی

سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 37.33 فیصد رہی، 14 اشیا کی قیمتوں کمی ہوئی

October 1, 2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجتے ہی شروع

September 30, 2023

آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیوں میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

نگران حکومت کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کرسکتی، پاکستان

September 30, 2023

پاکستان میں امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد ہونا چاہیے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لانے کا مطالبہ

September 29, 2023

ایف بی آر نے ستمبر کیلیے مقرر 795 ارب ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرلیا

آئندہ چند روز میں ٹیکس وصولیوں کے حتمی اعدادوشمار موصول ہونے پر ریونیو میں مزید اضافہ ہوگا، ایف بی آر ذرائع

September 29, 2023

پاکستان کو جولائی، اگست میں 5ارب31کروڑ ڈالر قرض اور فنڈز ملے

یہ فنڈنگ آئی ایم ایف سے ملنے والے ایک ارب 20کروڑ ڈالر کے علاوہ ہے

September 28, 2023

میٹا نے پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق حکمت عملی کا اعلان کردیا

سیاسی اشتہارات کیلئے شفافیت میں اضافہ کیا جائے گا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم

September 27, 2023
27