تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

ایف بی آر کا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

ہدف کے حصول کیلیے آرٹی اوز کے 100 افسران کو ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے، ذرائع

October 10, 2023

سروا اسلامی سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 21.8 فیصد کر دیا گیا

منافع کی شرح میں اضافے کا اطلاق پانچ ستمبر 2023 سے کی گئی سرمایہ کاری پر ہوگا

October 10, 2023

ایس سی سی پی کا سرمایہ کاری، منافع کی غیرقانونی اسکیموں سے متعلق عوام کا انتباہ

میلیورٹیک اور اس میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے

October 8, 2023

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.11 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات

19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ16 کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی، رپورٹ

October 6, 2023

یورپی اراکین پارلیمنٹ کا پاکستان کیلیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کا فیصلہ   

توقع ہے کہ یورپی کونسل جلد ہی موجودہ اسکیم کی توسیع کے لیے اپنی حتمی منظوری دے گی، نگراں وزیر تجارت

October 6, 2023

خسارے والے اداروں کی نجکاری اولین ترجیح ہے، فواد حسن فواد

پی آئی اے، ڈسکوز کے نقصانات حیران کن، ڈسکوز کے نقصانات اس وقت 2.5 ارب ڈالر ہیں

October 6, 2023

دیوالیہ بینک میں 5لاکھ سے زائد رقم کو تحفظ حاصل نہیں، اسٹیٹ بینک

ڈیفالٹ پر ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن بینک کی بحالی کیلیے اقدامات کریگی،پالیسی ریٹ بڑھانامہنگائی روکنے کی کوشش،ڈپٹی گورنر

October 5, 2023

شرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہ

شرح سود بڑھنے سے کارخانے بند ہوئے ہیں، ملک میں کاروبار کرنا مشکل ہو گیا، چیئرمین سینیٹ کمیٹی

October 4, 2023

ملک میں جاری مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے خصوصی کمیٹی قائم

ای سی سی منظوری کے بعد وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کمیٹی قائم، اشیائے ضروریہ کی طلب اور رسد کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

October 4, 2023

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کی جانے والی اشیا پر10 فیصد پراسیسنگ فیس عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پراسیسنگ فیس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

October 3, 2023
26