تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

آئی ایم ایف پروگرام کیلیے عوام پر مزید کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت اخراجات میں کمی کر کے بجٹ خسارے کو پورا کرے گی، شمشاد اختر کی گفتگو

November 14, 2023

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات کا آغاز آج ہوگا

مذاکرات میں تمام مطالبات اور تجاویز کے تفصیلی جائزے اورغور کے بعد پالیسی سطح کے فیصلوں پر اتفاق ہوگا

November 12, 2023

آئی ایم ایف: توانائی اور پیٹرولیم سے متعلق نئے اور سخت مطالبات کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے

November 11, 2023

ای سی سی؛ پی ایس او کے لیے 100 ارب روپے کی گارنٹی

چمن بارڈر پرڈیلی ویجرز کیلیے پیکیج، پنجاب میں گرین پاکستان کیلیے20ارب کی سمری منظور

November 11, 2023

الیکٹرانک سیلز ٹیکس انوائسنگ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ

بڑے ریٹیلرز کے بعد اب دوسرے شعبوں کو بھی پوائنٹ آف سیلز کیساتھ منسلک کیا جائیگا

November 11, 2023

پی آئی اے کی نجکاری، فنانشل ایڈوائزر تعیناتی کی منظوری

ارنسٹ اینڈ ینگ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کو کامیاب بولی دہندہ قرار دیا گیا

November 11, 2023

اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ روکنے کیلیے رینجرزاور ایف سی کو اختیارات تفویض

نوٹیفکیشن کے تحت رینجرزاور ایف سی کسٹم اہلکاروں کے ساتھ مشترکہ چیک پوسٹوں پرانسداد اسمگلنگ اختیارات استعمال کرسکتےہیں

November 8, 2023

اسمگلرز سے پکڑی گئی چینی و دیگر اشیا یوٹیلیٹی اسٹور کو نصف قیمت پر دینے کا فیصلہ

اشیائے ضروریہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کو فروخت کی جائیں گی

November 8, 2023

وفاقی ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر

وزارت خزانہ نے سول ملازمین کیلئے خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

November 8, 2023

پاکستان نے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا

رواں مالی سال کے دوران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر سے بڑی سرمایہ کاری کی توقع

November 8, 2023
22