تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

جولائی تا نومبر؛ تجارتی خسارہ 33.59 فیصد کمی سے 9 ارب 37 کروڑ 80 ڈالر رہا

برآمدات1.93 فیصد اضافے سے12ارب17کروڑ20 لاکھ ڈالر جبکہ درآمدات17.3 فیصد کمی سے 21 ارب54 کروڑڈ الر رہیں

December 2, 2023

روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری

پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق مالیاتی خدمات کے معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ

December 1, 2023

2050 ء تک پاکستان کی جی ڈی پی میں 20 فیصد کمی متوقع ہے، عالمی بینک

موسم سے متعلق سنگین واقعات،ماحولیاتی بگاڑ اور فضائی آلودگی کی وجہ سے جی ڈی پی میں کمی ہوسکتی ہے،عالمی ادارے کی رپورٹ

December 1, 2023

پی ٹی اے نے وطن آنے والے پاکستانیوں کیلیے اہم سہولت کا اعلان کردیا

اوورسیز پاکستانی ہردفعہ وطن آمد پر 120دنوں کیلیے اپنا ذاتی فون بغیر کسی ٹیکس کے رجسٹرڈ کرواکر استعمال کرسکیں گے

November 30, 2023

سولر پینل کی آڑ میں 70 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے ذمہ دار 6 نجی بینک ہیں، ایف بی آر

تحقیقات میں 63 درآمدکنندگان نے سولر پینل امپورٹ کرنے کی آڑ میں اوورانوائسنگ کے ذریعے منی لانڈرنگ کی، بریفنگ

November 29, 2023

عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی

قیمت بڑھانے کے بجائے بجلی کے لائن لاسز کو کم کیا جائے، نائب صدر عالمی بینک مارٹن ریزر

November 28, 2023

پاکستان میں پالیسی فیصلوں کا محور ذاتی مفادات ہیں، عالمی بینک

پالیسیوں میں عدم تسلسل کی وجہ سے سرمایہ کاری اور برآمدات کا فقدان ہے، رپورٹ

November 28, 2023

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پنجاب کیلئے 18کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری

راولپنڈی اور بہاولپور میں پانی کی فراہمی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی خدمات کو بہتر بنایا جائے گا

November 28, 2023

ٹیکس نیٹ اور ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلیے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ماہرین کی ٹیم وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام سے ملاقاتیں کرے گی، اس ٹیم کا قرض پروگرام کی قسط سے کوئی تعلق نہیں

November 27, 2023

بینکوں پر ونڈ فال ٹیکس، اسمبلی سے منظور نہ ہونے پر 19 فروری کو ختم ہو جائے گا

ایسا لگتا ہے کہ بینکوں کے ونڈ فال منافع پر ٹیکس ادائیگی کی مقررہ تاریخ جلد بازی میں طے کی گئی ہے

November 26, 2023
20