تازہ ترین 
< >
rss

 ارشاد انصاری

آئی ایم ایف کی شرط، ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے تکنیکی کمیٹی تشکیل

چیئرمین نادرا سربراہ، کمیٹی ایف بی آر منصوبے پر عملدرآمد، سفارشات، تجاویز تیار کریگی

November 25, 2023

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پھر مسترد کردیا

نگراں وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری

November 24, 2023

ہیڈکوارٹر الاؤنس؛ ایف بی آر افسران کی تنخواہوں میں 140 فیصد مشروط اضافہ

الاؤنس کا اطلاق یکم نومبر 2023ء سے کیا گیا، جو کہ صرف ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں تعینات افسران کو ملے گا

November 20, 2023

سائبر حملوں کا خدشہ، حفاظتی تدابیر کیلیے ایڈوائزری جاری

ای میل اور بینکنگ پر ملٹی فیکٹر تصدیقی کوڈ لگائے جائیں مضبوط پاس ورڈ پالیسی یقینی بنائیں

November 19, 2023

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر نے 20 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اقدامات شروع کردیے، ایک نوٹس کے بعد کنکشنز کاٹ دیے جائیں گے

November 18, 2023

ٹیلی کام انفرا اسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک کی منظوری

انفرا اسٹرکچر کی تنصیب اور آپریٹنگ کی لاگت میں نمایاں کمی آئے گی، پی ٹی اے

November 17, 2023

ایف بی آر کو غلط فارمولے کی وجہ سے جمع اضافی انکم ٹیکس واپس کرنے کا حکم

ایف بی آر نے اعتراف کیا تھا کہ ٹیکس سال 2023 کے انکم ٹیکس ریٹرن میں غلط ٹیکس واجبات کا حساب لگایا جا رہا ہے

November 16, 2023

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے معاہدہ طے پا گیا

ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو تقریباً 700 ملین امریکی ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی، اعلامیہ

November 15, 2023

بینکوں، کمپنیوں کے ونڈفال منافع پر40 فیصد ٹیکس کا امکان

ڈالرکی قیمت اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے بھاری منافع کمایا گیا

November 15, 2023

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، حتمی راؤنڈ آج ہوگا

آج ہونے والی بیٹھک میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کا امکان ہے، ذرائع وزارت خزانہ

November 15, 2023
21