تازہ ترین 
< >
rss

 خبر نگار

معروف گلوکار و مصنف ڈاکٹرامجد پرویز انتقال کرگئے

1970 کی دہائی میں ریڈیو پاکستان سے انکی 100 سے زائد غزلیں اور گیت نشر ہوئے

March 3, 2024

بین الاقوامی پنجابی فلم "ڈرامے آلے" کا لاہور میں خصوصی پریمیئر

1947ء میں تقسیم پنجاب کے موضوع پر بنائی جانے والی اس فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اور بھارتی فنکار شامل تھے

January 20, 2024

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے کا اقدام پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

بیرسٹر گوہر علی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات، آج درخواست دائر کی جائے گی

December 25, 2023

یوٹیوب چینل پر خاتون کو جنسی ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم زاہد دیگر ساتھیوں کے ساتھ خواتین کو دوستی کے لیے مجبور کرتا تھا

December 24, 2023

عدالت نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف فیصلے سے روک دیا

الیکشن کمیشن سے 7 روز میں جواب طلب، عدالت نے الیکشن کمیشن کو مذکورہ رٹ درخواست پر وائس کمنٹس بھی جمع کرنے کا حکم

December 11, 2023

اسلام آباد کے اسٹڈی ٹور کے دوران لاپتہ ہونے والا اسکول طالبعلم مل گیا

پولیس نے 10 سالہ فیضان کو والدین کے حوالے کر دیا۔

November 19, 2023

ریلوے پولیس نے ڈاکٹری نسخے سے مسافر ڈھونڈ کر سونے سے بھرا پرس لوٹا دیا

ٹریس کرنے پر قیمتی پرس کو تصدیق کے بعد باحفاظت خاتون کے حقیقی بیٹے کے حوالے کیا گیا

October 5, 2023

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی اپنے انتقال کی افواہوں کی تردید

ابھی زندہ ہوں، ہر سال میرے مرنے کی خبر دی جاتی ہے، گلوکار

September 27, 2023

پاکستان ریلویز پولیس نے آفیشل ویب سائٹ لانچ کردی

ویب سائٹ کے ذریعے اسمارٹ اور جدید پولیسنگ کے عمل کو تقویت ملے گی اور صارفین کو تازہ ترین معلومات سے آگاہ رکھا جائے گا

September 27, 2023

تھیٹرز کے نام پر بیہودگی پھیلانے والے عناصر سے بلیک میل نہیں ہونگے، وزیر اطلاعات پنجاب

فحش مجروں سے مال بنانے والے عناصر فنکاروں کے نمائندے تسلیم نہیں کیے جا سکتے، عامر میر

August 27, 2023
1