US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
’’دوسروں کے ساتھ بالکل ویسا ہی برتائوکرو جیسا کہ تم چاہتے ہو تمہارے ساتھ کیا جائے‘‘
آپ کو ہر قسم کا انسان بغیر ڈھونڈے با آسانی دستیاب ہو جاتا ہے ، ہم صرف انسان کی مشہور اقسام پر ہی بات کر پائیں گے۔
اگر حکومت کا تختہ الٹنے کے باقی سب طریقے ناکام ہوجائیں تو یہ آخری طریقہ آزمانا نہ بھولیے گا۔
نفسیات کی یہ اصلاح قدیم یونان کی ایک دیو مالائی کہانی سے اخذ کی گئی ہے جس کا مر کرزی کردار نارسس ایک خوبصورت ہیرو ہے۔
ہمارے ذہن سہہ، دیکھ اور سن تو سب رہے ہیں لیکن ان سے نکلنے کا کوئی راستہ، طریقہ بتانے سے معذور ہیں۔
آدمی کا وجود اسی ماحول میں تکمیل پاتا ہے جہاں باہمی احترام ہو
اگر ہمارے خیالات افسردہ اور پژمردہ ہیں تو ہم پر بھی افسردگی اور پژ مردگی محیط ہوجائے گی۔
نسل انسانی پہ اس سے بڑا ستم کیا ہوسکتا ہے کہ وحشی بادشاہوں اور پادریوں نے ساٹھ لاکھ سے زیادہ کتابیں جلا دیں۔
اس دنیا میں ہرکامیابی 20 سالہ محنت مانگتی ہے اس کے بغیر یہاں کوئی بڑی کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی
بادشاہ بھی عام لوگوں کی طرح مرتے ہیں ، تاریخ میں بہت سے بادشاہ موت سے دو چار ہوئے ہیں۔